اے کتاب بنانے والے کاش تو نے مجھے کتاب بنایا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔💯🔥
وہ پڑھتے پڑھتے سو جاتا مجھے سینے سےلگایا ہوتا۔۔۔۔🔥🔥 نور
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی🖤
ہم سے ہم کلام ہونا ہے تو ادب و آداب سے ہونا
لہجوں کی سختیاں ہم منہ پے مار دیتے ہیں
جنون ہوتا هے، ہر عمر میں جدا جدا،
کهلونے، عشق، پیسہ اور پهر کچھ خدا خدا،
نقاب اڑا تو مجھے سرخ لب دکھائی دیئے
وہ دو دیے، جو ہوا کے سبب دکھائی دیئے
میں جزوی اندھا تھا، دو چار رنگ دکھتے تھے
مگر جب اُس نے کہا؛ "دیکھ!"، سب دکھائی دیئے!
ع
Valentine day sirf non muslim kaa gatttiyaa chaaaaal hay hum muslamano kay culture ko kharab krnay kayliye .Khudaaa raaa 200,300 rupeee kay gift kayliye apni izzat ki dajjiya naa urrrao .joo maaa baaf mehfil may beth ky Fakhar say humko Betaa ,betti mantay hay .Unki nazro ko muaaashiray kay saaamnay neechay naa giraaaaao .I hope smjh gaye hongay
Jb pyar miltaaa ni too hotaaa q hay 🤔🤔🤔🖤
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیں
کیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں
جو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہ
جاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے
وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
ندا فاضلی
Apnaay walay bf ko sanmbhal warna break up hojyega🖤🖤
Hum harkisi ko muyasar ni🔥🔥
*ضروری نہیں ہے کہ صرف*
*گہنے ہی چمکیں*
*حیا کی چادر بھی چار چاند*
*لگا دیتی ہے*
کہانیاں پڑھ کے رونے والے ہم حساس لوگ
زندگی کی تلخیوں کو ہنس کے جھیلتے ہیں
یہ جو کہتے ہیں کہ ہم احساس کرتے ہیں
یقین مانو یہ سب بکواس کرتے ہیں
اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر ..
وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا✨
روحا نور Good morning

مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں نہ تو وہ ماں گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی باپ کے سامنے
اندر سے ختم ہو رہا ہو گا لیکن اپنے دوستوں کے سات کھل مل جائے گا اور رات کو اپنی کسی خواہش پر فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دے گا اور اگر ٹوٹ کر روئے گا بھی تو
صرف خود کے ساتھ ۔
ALLAH Maaf karay 😑😑😑KPK may zalzala abi aya tha😑😑
دل مســّْ͢ــافر ہــّْ͢ــے تیــّْ͢ــرے "عِشــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـــؔـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـقْ " میــّْ͢ــں🥺jhoooooottttto
پیام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مجھے
جسے قرار نہ آیا کہیں، بُھلا کے مجھے
جُدائیاں ہوں تو ایسی کہ عمر بھر نہ مِلیں
فریب دو تو ذرا__ سلسلے بڑھا کے مجھے
نشے سے کم تو نہیں_____ یادِ یار کا عالم
کہ لے اڑا ھے کوئی دوش پر ھوا کے مجھے
میں خود کو بُھول چُکا تھا، مگر جہاں والے
اُداس چھوڑ گئے____ آئینہ دِکھا کے مجھے
تمہارے بام سے اب کم نہیں ھے رفعتِ دار
جو دیکھنا ہو تو دیکھو نظر اُٹھا کے مجھے
کِھنچی ہُوئی ھے مِرے آنسوؤں میں اِک تصویر
فراز دیکھ رہا ھے وہ__ مُسکرا کے مجھے...!
بسا ہوا تھا مرے دل میں ، درد جیسا تھا
وہ اجنبی تھا مگر گھر کے فرد جیسا تھا
کبھی وہ چشمِ تصوّر میں عکس کی صورت
کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا تھا
جدا ہوا نہ لبوں سے وہ ایک پل کے لیے
کبھی دعا تو کبھی آہِ سرد جیسا تھا
سفر نصیب مگر بے جہت مسافر تھا
وہ گرد باد سا ، صحرا نورد جیسا تھا
جنم کا ساتھ نبھایا نہ جا سکا عاجز
وہ شاخِ سبز تو میں برگِ زرد جیسا تھا
کلیم عاجز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain