جانتا وہ کیسے انتظار کا دکھ
میں ہر پل اس کو میسر جو رہا
ذوقِ نظر کے دم سے گوارا ہے رنجِ زیست
خود کو بھی دیکھتے ہیں تماشا بنا کے ہم
مرزا غالب
ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے
ع
یوں تیرے لمس کا احساس رچا ھے مجھ میں
اپنے ہی بدن سے آجاتی ہـــــــے خوشبو تیری
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
مرزا غالب🌼
good afternoon🔥
اداسیوں میں کئی قہقہے پروتے ہوئے
جئے ہیں شان سے ہم زخم، زخم ہوتے ہوئے
بہت بڑا ہے خسارہ یہ سب خساروں میں
کہ کوئی کھو گیا ہے, دسترس میں ہوتے ہوئے
🍂🖤
Or sunao kbi Pyar kiyaaa hy 😂Papa ki pariyo 😁
8 feb koo merayko vote dedenaa sub 👍👍👍👍🤠🤠
Yar merykooo voteee do 8 feb 😯 may aap sub kayliyee Qabristan ka visa lagadunga free .In masloo say dooor kahi 🤗
😂mujay yaha koi ni jaaantaa sirf 1 Chirrrchirrri ky ilawaaa😯👽
I think meray demagh kaa pichlaaa hissa khaaali hy☠️👽
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
*علامہ اقبال*
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی، جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
علامہ محمد اقبالؒ
Very boring 🤐🤐anxiety, stresss, depressed❌
Killing own ego and emotions❌❌❌
خیال رکھ ہمیشہ خود داری کا
یہ دنیا تماشا ہے مداری کا
جو اپنے مدار میں رہتا ہے
وہی تو خود دار رہتا ہے
خود داری تیرا ایمان میری جان
اسی سے تو ہے تیری پہچان
گر تو کوئی خود دار نہیں
اس کی باتوں کا اعتبار نہیں
...🎉
.....Iqbal .....
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ
علامہ اقبال 🌷🦋
اب سادگی والوں سے بھی ڈر لگتا ہے ہمیں
اے بلالی
ہمیں دھوکہ دینے والے بھی بڑے سادہ تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain