یُوں جُستجُوئے یار میں آنکھوں کے بَل گئے ہم کُوئے یار سے بھی کُچھ آگے نکل گئے واقف تھے تیری چشمِ تغافل پسند سے وہ رنگ جو بہار کے سانچے میں ڈھل گئے اے شمع! اُن پتنگوں کی تُجھ کو کہاں خبر جو اپنے اشتیاق کی گرمی سے جل گئے Good morning.❌
اور پھر چھوڑ گیا وہ، جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے! _________ قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬کِدھر جاتے ہیں؟
♥️تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ھے مجھے,♥️ ♥️تیری ہر اِک بات پہ اعتبار ہے مجھے♥️. ♥️تیرے چہرے پہ رھـــــے مسکراہٹ ہمیشہ♥️ ♥️کیونکہ تیری مسکـــــرہٹ سے پیار ہے مجھے.Special for you S🌹
شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے__! کس کواحساس میرے شدت جذبات کا ہے___! میرے حالات میری وحشت کی خبر کس کو ہے کون ویران محلوں کی _______خبر رکھتا ہے میری اجڑی ہوئی قسمت کی خبر کس کو ہے!! میں نے چپ چاپ محبت کے ڈھیروں ستم جھیلیں ہیں میرے اس درجہ شرافت کی خبر کس کو ہے کون آئے گا اے دل تجھ کو تسلی دینے تیری اداس طبیعت کی خبر کس کو ہے!!