غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے گر شرابیں شرابوں میں ملیں__ *اور پھر ہم نے اپنے محبوب سے* *اس کے محبوب کی باتیں بھی سنی ہیں🥀🥀🙂*⇙ ⇝⇝⇝⇝⇝⇝⇝⇝⇝⇝↴↡ 💘اور پھر لوگ چھوڑ جاتے ہیں زہریلی باتوں کے ساتھ 💔 ✨✨⚡💫⭐🥀🥀 ـــ🔥🌸 "_ *~_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚~⤩⤩↡ 💫 ~کہ لوگ تالیاں بجاتے ہوئے ↳⇢¯`´¯´`¯ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ s ╔═══❖• •❖═══╗ ❦︎.¸♡ sad boy ♡ ╚═══❖• •❖═══╝ *~•─❥🔥sagr🔥❥─•~* *~√میں نے کہا مر رہا ہوں اس نے کہا، خدا کرے~√*
جمعہ مبارک اے بادشاہوں کے بادشاہ اے کاٸنات کے مالک اے باری تعالیٰ اے پاک ذات میرے پیاروں اپنوں اور دوستوں کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں رکھنا ہر بیماری سے بچا کر تندرست اور آباد رکھنا ان کا ایمان سلامت رکھنا اور انکو ہر مصیبت سے بچانا آمین ثم آمین
جدائیوں کے زخم، درد زندگی نے بھر دیئے تجھے بھی نیند آگئی، مجھے بھی صبر آ گیا پکارتی ہیں فرصتیں، کہاں گئیں وہ صحبتیں زمیں نگل گئی انہیں کہ آسمان کھا گیا ناصر کاظمی
کچھ نہیں چاہیے تیری _________ اک مسکان ہی کافی ہے تم میرے دل میں بسے رہو _______ یہ ارمان ہی کافی ہے ہم یہ نہیں کہتے _____________ کہ تم میرے پاس چلے آؤ بس ہمیں یاد رکھنا تمہارا ______ یہ احسان ہی کافی ہے ♥
یہ لحمے عشق و مستی کے ، سدا پابند نہیں رہتے۔۔۔ سدا خوشیاں نہیں رہتیں ، ہمیشہ غم نہیں رہتے۔۔ ذرا دیکھو کہ دروازے پہ____ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا ____یہاں اب ہم نہیں رہتے۔۔🖤