پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!🔥
یا الله جو پریشان حال ہیں اور اپنی پریشانیوں کو کسی سے بیان نہیں کرنا چاہتے ان کی پریشانیوں کو دور فرما
اے الله تو اپنے نیک بندوں کو جو دیا کرتا ہے وہ ہم سب کو عطا فرما آمین,,,
سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پر
مجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی
🖤
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
👍
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
🖤
I killed my feelingss.. My Careness ..my Trustworthy.. my Innoccense for others🖤🖤🖤🖤 Ab koi parwaa ni .
تونے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں ایک چشمے والی دوسری بغیر چشمے والی🤣
آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو😎😜😀😆😎
کیوں کہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گے 😀😀😆*"༺༻༺༺༻
=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھ, ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.ڈرامے باز ہے😂
12.معصوم ہے"🥀
sachi dsooo🥺
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا🥱
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂
مسکراہٹ ،ہنسی ،تبسم، قہقہے
سب کھوگئے. . . ہم بڑے ہوگئے
💔💔
لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا
تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے
دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہو گا
خلیل الرحمٰن قمر
شدید بخار,دُکھتی آنکھیں,پَھٹتا سَر
تکلیف دہ پَسلیاں,اور سلگتی رُوح💔🔥
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود 💔
اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے
usssay to bahana hi chahiye thaa sirf 🌚🌚🌚🖤 meray koooony kaaa
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
کبھی تنہائی کا احساسِ مسلسل بھی ہے
کبھی شب و روز کی آزمائشِ مسلسل بھی ہے
کبھی بے تحاشہ خوشیاں بھی ہیں
کبھی اذیتوں کی شبِ مسلسل بھی ہے
کبھی ساتھ میسر ہے سبھی کا مجھے
کبھی اکیلے پن کا دورِ مسلسل بھی ہے
کبھی تو ہجوم میں بھی تنہا ہوں
کبھی خود سنگ محفلِ مسلسل بھی ہے
کبھی قہقہے ہیں یاروں کے سنگ
کبھی دیر تلک خامشیِ مسلسل بھی ہے
کبھی منزلوں کو پا لینے کی خوشی ملی
کبھی شہرِ ذات کا سفرِ مسلسل بھی ہے
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں"
" اور پتہ ہے میرا بھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ میں بھی زندگی کو کُھل کے جِیُوں یہ نا اُمیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں لیکن وہی کِسی کا چُبھتا ہوا لہجہ مُجھے اذیت کی اُن وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مُجھے اپنا وجود بھی خود پر بوجھ سا لگنے لگتا ہے! ۔ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain