*دنیا کے سب سے تیز اور اندر*
*تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار*
*لفظ اور زبان ہیں عمریں گزر*
*جاتی ہیں لیکن لفظوں کے*
*گھاؤ نہیں بھرتے....!!!*
*الفاظ کی کوئی قیمت نہیں*
*لیکن بہت مہنگے پڑتے ہیں*
*اگر غلط اور بے موقع*
*استعمال کئے جائیں*
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے۔۔۔
تورات سے، انجیل سے، قرآں کی صدا سے
یٰسین سے ، طٰہٰ سے ، مزمل سے ، نبا سے
اک نور جو نکلا تھا کبھی غار حرا سے
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے
میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں
آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے
یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ
معزرت کے ساتھ، آپ کو وہم ہونگے🖤
قوتِ دید و نظر ان پہ نچھاور ہو جائے
اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو
ہائے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو
شکیب جلالی
درگزر کرتا میں تیری ہر ایک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے🖤
دوست نہ حکومت اچھی نہ سیاست اچھی
اچھا ہے وہی جسکی ہو فطرت اچھی
جس علم سے آ جاۓ غرور انسان میں
اس علم سے سو بار جہالت اچھی
Usnay meray ilawaa harkisi sy .G .hanji. g janab .may baate ki🖤🖤🖤☠️🌚




Chi pa husan Takabur darna onashi ay rehmaaana 🖤
Tooro Khaawro ki prata di deer gulona🖤
☠️☠️☠️☠️☠️
Da da gul Ghunti makhona ba tool wraan shi ay rehmaana🖤
Marg Yousaf ghunti khaayst qabar taa urrro🖤







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain