نا ماں پاس ہے نا باپ نا کوئی بہن بھائی پاس ہے نا کوئی رشتے دار پاس ہے نا کوئی دوست پاس ہے نا کوئی ایسا پاس ہے جو ہماری فکر کرتا ہو ہم پر جان دیتا ہو آج کوئی ایک بھی نہیں پاس بس ایک کمرہ ہے اندھیر سے بھرا ہوا اور آنسؤں سے تکیہ تر ہو چکا ہے اور ہم اکیلے خود کو دیکھ کر خود پر ترس کھا رہے ہیں۔ #____احمد🥀