ٹیچر جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے 🙄 کچھ دیر بعد آخر کار ایک بچہ کھڑا ہوگیا 🙈 ٹیچر کیا تم بیوقوف ہو؟🤣🤣🤣 بچہ نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی 😀😀 اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا 🙄🙄 🤣
کبھی جان🤝 کہتے ہو کبھی بھلا 😏دیتے ہو.💞 کبھی 🤲دعا دیتے ہو کبھی سزا😔 دیتے ہو.💞 کبھی پیار❤️ کرتے ہو کبھی رولا😥 دیتے ہو.💞 🌺 مگر قسم سے🌺 💞جب بھی ہنس کر 🤗ملتے ہو.💞 💞میرے سارے غم بھلا دیتے ہو.💞
تیری کمی بھی ہے 🥺 تیرا احساس بھی ہے 💓 تو دور بھی ہے مجھ سے 🥀 اور پاس بھی ہے 💞 خدا نے یوں نوازا ہے تیری دوستی سے 😍 خدا کا شکر بھی ہے اور خود پر ناز بھی ہے 🥰 ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہیں 🙂 مگر تو سب سے پیارا بھی ہے اور خاص بھی ہے ❤️✨