ہاۓ مرشد وہ چاند 🌕
سے چہرے بھی منافق نکلے ------🥀😶
مخلص لوگ چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو 🙏🏼
منافق لوگ چھوڑ جائیں تو اللّه کا شکر ادا کیا کرو ✨
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جب تک خود پہ نہ گزرے
لوگوں کے احساس اور جذبات مذاق ہی لگتے ہیں
اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے
اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے
*کلہ نا کلہ دومرہ تنگ شم*
*وامہ چی ستا د در ملنگ شم*
*چی چرتہ رک شم د دنیا نہ*
*دی غمونو نہ پہ سنگ شم*
*تہ لکہ شمع شان زلیگی*
*زہ لکہ زار درنہ پتنگ شم*
*ربہ ربہ تاتہ سوال کڑم*
*چی دنیا د چارو تنگ شم*
*چا دہ پارہ بے معنی یم*
*زنی خلقو لہ فرھنگ شم*
*خاکسار گرزی پہ ارمان ئی*
*وائی چی یار سرہ پہ سنگ شم*
❤🩹🥀
*محمد صابر خاکسار*💫
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
ہے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
تو جو بدلے تری تصویر بدل جاتی ہے
رنگ بھرنے میں سہولت نہیں ہوتی مجھ کو
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا
بجتے رہیں ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا
تم موج موج مثل صبا گھومتے رہو
کٹ جائیں میری سوچ کے پر تم کو اس سے کیا
اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھاؤ
میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا
ابر گریز پا کو برسنے سے کیا غرض
سیپی میں بن نہ پائے گہر تم کو اس سے کیا
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدو
تم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے
تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا
پروین شاکر
او دا زانلہ گرزیدل دہ تکبر سہ نخہ ندہ ❤️
حالات یی دیتہ جوڑ کی چی دہ خلکو نہ بیل لار کی 🖐️
زڑہ راتــه دریـــــــــــاب کـــــڑہ مـــینه مــینه شــــــه
زہ دہ نـــــــــــفرتونو نه ڈیـــــــر ســــتڑے یـــــــــــــم
•ده جهان په مخ به نه وي
•هسي تا غوندي دلبره|。__🖤🥀
-
کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😜
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
جون ایلیاء🖤
ایسے ویسے یہاں افلاک لیے پھرتے ہیں
دامنِ زیست میں ہم خاک لیے پھرتے ہیں
لوگ ہر روز بدلتے ہیں ____تعلق کا لباس
اور ہم ایک ہی __ پوشاک لیے پھرتے ہیں
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم..
اب نہیں چھوتے ھم کسی پھول سے رخسار کو
تجربہ کافی تھا اک تیر پہ تیر لگے دل گنہگار کو.🥀
اگر پاکستان میں One side lovers کو اکٹھا کیا جائے تو ایک نیا ملک
بن سکتا ہے جس کا قومی ترانہ ہو گا😓
تو پیار ہے کسی اور کا😕
تجھے چاہتا کوئی اور ہے🤭
😂😂😂😂😂
😂: پٹھان دوست سے: آؤ اس پنکھے کے نیچے بیٹھو بہت ثواب ملے گا. دوست حیران ھو کر بولا ثواب ؟ کیسے؟ پٹھان: یہ ھم مسجد سے اتار کے لایا ھے.😄😄😄
حال میرا سن کے پیغامی سے وہ کہنے لگے
گر نہ تھی تاب جدائی کیوں لیا تھا نام عشق
ظہیرؔ دہلوی
*_لوگ محبت کا اظہار کرتے ہے تو سیٹینگ ہو جاتی ہے_* 🙈😍
*_میں اظہار کرتا ہو تو بلاک ہو جاتا ہو_* 💔😭
*مجھے انصاف چاہیے 🥺*
🤣😃😃
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے
کھو کر کبھی اسے تو کبھی پا کے رو پڑے
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے
کب تلک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
ہم خود کوکتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے!
فرحت عباس شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain