چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں💐 خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں💐 محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے، ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں. 💐۔
اب قہقوں کے ساتھ کریں گے علاجٍ عشق ہم مدتوں اداس رہے, کچھ نہیں بنا جس روز بے ادب ہوۓ, مشہور ہو گٸے جب تک سخن شناس رہے, کچھ نہیں بنا اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گٸی ہم محوٍ التماس رہے, کچھ نہیں بنا (کومل جوٸیہ)
لوگ سمجهتے ہیں بادشاہ کامیاب ہوگئے دولت والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے قرآن کہتا ھــے قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ کامیاب ہو گئے ایمان والے ALLAH HAFIZ shab bakher