Damadam.pk
Friendship1's posts | Damadam

★ Friendship1's posts:

Friendship1
 ★ 

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں

Friendship1
 ★ 

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آجایا کرتی تھی
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی 😭🥲😂
🤭😅🤣😂😂

Friendship1
 ★ 

چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Friendship1
 ★ 

7 دن پہلے نظر چیک کروانے گیا تھا🤓
ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے🤔
میں نے کہا باہر دھوپ میں چیک کرکے آتا ہوں
باہر نکلا تو 5000 کا تھا🤑
ڈاکٹر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣

Friendship1
 ★ 

اک بات تو بتائیں
پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں
😂😂😂😝
تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟

Friendship1
 ★ 

کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا😊 کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا 🤧😢😂😂😂

Friendship1
 ★ 

میں نے ایک بزرگ سے پوچھا..!!😒
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..¿؟؟🤔
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی ...!!🙄
دو تیلیاں نکالی...!!😊
ایک واپس رکھ دی...!!😊
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے ...!😊
اگلا حصہ پھینک دیا ...!!😊
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..🤭
پتر مینوں نئی پتہ.😕🙄🤭😂🙈🤣
Ay kerrra mazak ay

Friendship1
 ★ 

ہاے صدقے 😍
آپ آئی ہیں میری پوسٹ پر 🙈😁
🍨آئس کریم منگواوں
یا بریانی😜

Friendship1
 ★ 

ماں باپ کے پاس بیٹھنے کے دو فائدے ہیں
آپ کبھی بڑے نہیں ہوتے اور ماں باپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے

Friendship1
 ★ 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا
خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مٹ گئے

Friendship1
 ★ 

انسان بھی باکمال ہیں ڈراموں میں اداکاروں کے دکھ درد دیکھ کر رو پڑھتا ہے
اور اصل میں لوگوں کے دکھ درد کو ڈرامہ سمجھتا ہے

Friendship1
 ★ 

ان کی محفل میں شمع کی طرح ہم کو ،،،
جلایا بھی گیا تو صرف غیروں کے لیے..!!

Friendship1
 ★ 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح،،
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں،،
🥀🖤

Friendship1
 ★ 

روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر
واقعات__ ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں
کُچھ زخموں کے نِشاں نہیں ہوتے۔
کُچھ درد___بڑے خاموش ہوتے ہیں

Friendship1
 ★ 

kash koi apnaa hotaa 💔🔥

Friendship1
 ★ 

Doooriyaaa bezaariyaaan💔💔💔🔥🔥

Friendship1
 ★ 

Badl jatay he woo log jinay had say zyada waqt day diyaa jaye ❌❌❌

Friendship1
 ★ 

.q1 koi bi mujh say baat na karay please ❌❌❌❌ otherwise khud hi meray talakh lehjay say dhuk hogaa phir soo far away from mee ❌

Friendship1
 ★ 

Daltaaa kho aaaa pukhtanaa hm daa yew bal qadar nakai 🔥🔥

Sad Poetry image
F  ★ : hyyy da pashto shyri💔💔🔥🔥🔥🔥 -