دوستی میں کونسا اصول ہوتا ہے یار غریب ہو یا امیر قبول ہوتا ہے غرض نہیں مجھے کے وہ کیسا ہے دوستی میں کونسا رنگ و نسل ہوتا ہے جو نہ کہنے پر بھی بات جان لے وہی تو دل کے قریب ہوتا ہے جیس کے ساتھ بیٹھ کے دلی سکوں ہو وہ کوئی اور نہیں سب سے عزیر دوست ہوتا ہے رائٹر : ثمیر رضا
وہ دن پرانے کوئی تو لے کے آؤ بارش کے پانی میں کشتی کوئی تو لے کے آؤ وہ یار ساتھ بیٹھے چرچا کرتے ہیں اتوار تُو ہر اتوار آتا ہے کوئی تو بچپن لے کے آؤ وہ زندگی کا مزا کوئی تو لے کے آؤ پیار محبت ہماری کھیل سے کوئی تو لے کے آؤ وہ سُہانے گزرے ہوئےلمحے کوئی تو لے کے آؤ وہ دن پرانے کوئی تو لے کے آؤ رائٹر :ثمیر رضا