Damadam.pk
Friendship1's posts | Damadam

Friendship1's posts:

Friendship1
 

دوش دیتے رہے بیکار ہی طغیانی کو
ہم نے سمجھا نہیں دریا کی پریشانی کو
یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کی
لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں آسانی کو
بے گھری کا مجھے احساس دلانے والے
تو نے برتا ہے مری بے سر و سامانی کو
شرمساری ہے کہ رکنے میں نہیں آتی ہے
خشک کرتا رہے کب تک کوئی پیشانی کو
جیسے رنگوں کی بخیلی بھی ہنر ہو اظہرؔ
غور سے دیکھیے تصویر کی عریانی کو
اظہر فراغ

Friendship1
 

𝑃𝑎𝑡𝑎 𝒉𝑎𝑖🤔𝑗𝑖𝑠𝑒 𝑚𝑒𝑖𝑛 𝑝𝑦𝑎𝑎𝑟❤️𝑘𝑎𝑟𝑡𝑎 𝒉𝑜𝑜𝑛 𝑛𝑎🙂𝑤𝒉𝑜 𝑏𝑖𝑙𝑘𝑢𝑙😳𝑐𝒉𝑎𝑎𝑛𝑑 𝑘𝑖🌙𝑡𝑎𝑟𝑎𝒉 𝒉𝑎𝑖😊𝑛𝑜𝑜𝑟..👌🏻𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺𝑔𝑢𝑟𝑜𝑜𝑟..😤𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺𝑎𝑢𝑟 𝑚𝑢𝑗𝒉𝑠𝑒😞𝑏𝑜𝒉𝑢𝑡 𝑑𝑜𝑜𝑟💔𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺

Friendship1
 

ہر چیز کو دوسرا موقع مل جاتا ہے سوائے اعتماد کے
اگر تم نے کسی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی تو وہ کبھی بھی دوبارہ تم پر بھروسہ نہیں کرے گا
(عربی کہاوت)

Friendship1
 

نفرتوں کے اس شہر میں محبت کو نہ کر تلاش
جس کو بھی اپنا مانا وہی دل دکھا کے چل دیا

Friendship1
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﯽ ﭘﮍﮮ
ﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ
ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ
😁

Friendship1
 

میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا
😂😂Had dy yara

Friendship1
 

آنکھوں میں ہے کیسا پانی بند ہے کیوں آواز
اپنے دل سے پوچھو جاناں میری چپ کا راز
اس کے زخم کو سہنا رہنا اس میں ہی محصور
اس کے ظلم پہ ہنس کر کہنا تیری عمر دراز
تیری مرضی خوشیوں کے یا چھیڑ غموں کے راگ
تو میری سر تال کا مالک میں ہوں تیرا ساز
دل کی ہر دھڑکن کا موجب دید شنید تیری
سینے میں جلتی سانسوں کا تو ہی ایک جواز
اور سی اور ہوا ہے ساجن زیست کا ہر مفہوم
اور سی اور ہوئی ہے میری سوچوں کی پرواز
تجھ بن کون بنے گا خالی آنکھیں گنگ صدا
تجھ بن جان کرے گا طاہرؔ کس سے راز نیاز
طاہر عدیم ✨💫

Friendship1
 

🌺پھر عشق سے ہاتھ ملا بیٹھے................❤
🌺یونہی درد کے انبار لگا بیٹھے.................❤
🌺کبھی دکھ سے تعارف ہوا نہیں..............❤
🌺آج خود غم کو ہی گلے لگا بیٹھے...........❤
🌺جس سے روشن ہوتا تھا گھر اپنا...........❤
🌺اسی چنگاری سےآج گھرجلا بیٹھے........❤
🌺اسکی جھوٹی محبت کے سفنےلیکر...... ❤
🌺ہم اپنی راتوں کی نیند گنوا بیٹھے.........❤
....🌺ہر وقت اسکی یادوں میں کھو کر.........❤
🌺ارے ہم اپنے آپ کو ہی بھلا بیٹھے..........❤
🌺پڑھتے نہیں تھے ہم کبھی درد شاعری.....❤
🌺اسکی بےوفائی کولیکر ہم غزل بنابیٹھے...❤

Friendship1
 

چل آ اک ایسی " نظم "کہوں
جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،🥀
میں" آ " لکھوں تُو آ جائے💞
میں"بیٹھ"لکھوں تُو آ بیٹھے،،🥀
میرے"شانے"پر سر رکھے تُو
میں"نیند"کہوں تُو سو جائے،،🥀
میں کاغذ پر تی رے"ہونٹ"لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،،🥀
میں" دل " لکھوں تُو دل تھامے
میں" گم " لکھوں تُو کھو جائے،،🥀
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے💞
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،🥀
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،🥀
میں " آہ " لکھوں تُو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تُو،،🥀
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تُجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،🥀
ابھی"ع" لکھوں تُو ہو
میں"عشق" لکھوں تُجھے ہو جائے.

Friendship1
 

*غـــْ֟፝ـــــ٘֟፝ـ٘ــــ֟፝ـْـــــْ֟፝ـــــ٘֟፝ـ٘ــــ֟፝ـْــزل*🌼🌕
تیرے حُسن پر میں کیا لکھ دوں
تجھ کو اپنا یا بیگانہ لکھ دوں
تیری وہ سمندر کی مانند آنکھوں کو
اپنے جینے کی وجہ لکھ دوں
آگر تزکرہ ہوجائے تیری زلفوں کا
میں اپنے الجھے خیال لکھ دوں
یاد کی بات آئے گی جب انکی
راتوں میں آسمان کا تکنا لکھ دوں
رانا یاسر شاعر ہے اپنے مجاز کا
کیا معلوم آگے میں جھوٹ لکھ دوں
لاج رکھ کے پچھلے شعر کی
سرِعام میں تجھکو اپنا لکھ دوں
عکس میں تجھکو اپنا لکھ کر
اس غزل کا اختتام لکھ دوں
❤️
رانا یاسر✒️

Friendship1
 

Seeenay may choottta saaa aik Dil❤️ hay 👉Tum uskay jazbaaat hoo ..May tumharay saaath Huuu zindagi bhar Tum meray saaath hooo 😪

Friendship1
 

یہ لوحِ عشق پہ لکھا ہے تیرے شہر کے لوگ
وفا سے جیت بھی جائیں تو ہار جائیں گے
وہ جن کے ہاتھ میں کاغذ کی کشتیاں ہوں گی
سنا ہے چند وہی لوگ پار جائیں گے
کتابِ ظرفِ محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہو
سوال جان کا آیا تو وار جائیں گے
خلیل الرحمٰن قمر

Social media post
F  : posted by me🔥 - 
Friendship1
 

جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آ جائے
ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے
😁😁 Roo barooo sirf or sirf daadiyaa ati hay betta ye saman to meray saath layjaao agay tk thak gyi hu 😝

Friendship1
 

اِن اُداس شاموں میں کوئی ساتھ ہوجائے
ایک کَپ چائے اور تیرا دیدار ہوجائے
اِن بَد رنگ شام میں آجائے گی بہار پھر سے
بس میں اور تُو ساتھ ہوں اور بارش ہو جائے
رائٹر : ثمیررضؔا

Friendship1
 

مجھے پسند ہے عطر کی خوشبو
پَر اُسکی گلی کی کیا بات ہے
ہے تو سُورورِکوئل بھی اچھا
پر اُس کی نداکی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں سمندر بہت گہرے گہرے
پر اُنکی آنکھوں کی کیا بات ہے
ہے تو چاند بھی کتنا حَسیِن
پر تیرے حُسن کی کیا بات ہے
دنیا میں ہیں ریشم کتنے نرم نرم
پر تیری کَلائی کی کیا بات ہے
رائٹر : ثمیررضؔا

Friendship1
 

کیوں دیکھتا ہے دوسروں کے مکاں میں
غور کر اپنے مکاں میں
کرتے ہیں لوگ کچھ بھی کرنے دے اُسے
بس دیہاں ودل لگا کر رکھ اپنے کام میں
ہو گا تُو بھی ایک دن کامیاب
ہمت رکھ اور نہ اداس ہو کسی بھی حال میں
رائٹر : ثمیررضؔا

Friendship1
 

حُسن
اس کی آنکھوں کی بات ہم سے نہ کیجئے
انکے حسن کا تزکرہ ہم سے نہ کیجئے
یاد آتی ہے تو مجھ کو فقت کچھ لمحوں بعد
کہہ دیتاہو میں دل کو اپنے ان کا تزکرہ ہم سے نہ کیجئے
رائٹر : ثمیر رضا

Friendship1
 

اس کی گلی سے گزرنا چھوڑ دیا
حال اپنا ہر کسی کو بتانا چھوڑ دیا
حرام جو تھا مجھ پر وہ غصہ کرنا چھوڑ دیا
ہر بات کو دل میں اتارنا چھوڑ دیا
اب کیا بیاں کروں میں خود پر
زندگی کو اب اداسی میں گزارنا چھوڑ دیا
یاد جو تھی تیری میرے دل میں
اس یاد کو ساحل کنارہ کر کے چھوڑ دیا
🖤
رائٹر : ثمیر رضا

Friendship1
 

مٹا دی اپنی ھستی کو اگر کچھ مرتبہ چاھے
کے دانہ خاک میں ملکر گل و گلزار بنتا ھے