مٹا دی اپنی ھستی کو اگر کچھ مرتبہ چاھے
کے دانہ خاک میں ملکر گل و گلزار بنتا ھے
Pasai imaaandaro peshmanay day peshmanay 📢📢📢
Pasa emaaandaro peshmanay day peshmanay 🤪peshmanay darnaa qazaaaa nashi naaasapa sabaaah nashi kawai ba byaaa armaaaan😜
زخم پر اوڑھ کے مرہم کا لبادہ رکھا
ہم نے فریاد کے عنوان کو سادہ رکھا
شدّت ِعشق کوکیا روئیں کہ ہم نے دل میں
درد ِدنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا۔
ایک بہت موٹی عورت سائیکل پہ سوار تھی.اور یہ گانا گارہی تھی. کہ "دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی انکھوں میں پیار"راستے میں ایک بچہ بہت زور سے ہنس رہا تھا.عورت نےغصے میں پوچھا کہ کیوں ہنستے ہو؟.بچے نے جواب دیا.کہ دیکھاہے پہلی بار سائیکل پہ ہاتھی سوار.😂
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!🔥
لڑکی آج آپ مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کریں
لڑکا : ٹھیک ہے
😁😁😁😁🙆😂😂😂😂
کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی
اللہ ہم سب کو معاف فرما دے
ہم سب کو ہر عذاب سے بچا دے
یا اللہ ہم سب آپ کے بہت گنہگار
ہم سب کو معاف فرما دے
آمین
بے کیف لمحے ہیں بوجھل سی طبیعت ہے
نہ غم سے دل بھرتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں
اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے
اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب
میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن زبان شکاتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی
بچپن میں پیسے نہیں تھے
لیکن سکون بہت تھا 😅😂
خیر پیسے تو اب بھی نہیں
لیکن سکون بھی چلا گیا🙈🤣
اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے اور اس رمضان ہمیں اپنی خاص رحمت سے نوازے
ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain