Damadam.pk
Friendship1's posts | Damadam

Friendship1's posts:

Friendship1
 

اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو
تھک گئے ہو تو مرے کاندھے پہ بازو رکھو
بھولنے پائے نہ اس دشت کی وحشت دل سے
شہر کے بیچ رہو باغ میں آہو رکھو
خشک ہو جائے گی روتے ہوئے صحرا کی طرح
کچھ بچا کر بھی تو اس آنکھ میں آنسو رکھو
روشنی ہوگی تو آ جائے گا رہرو دل کا
اس کی یادوں کے دیے طاق میں ہر سو رکھو
یاد آئے گی تمہاری ہی سفر میں اس کو
اس کے رومال میں اک اچھی سی خوشبو رکھو
اب وہ محبوب نہیں اپنا مگر دوست تو ہے
اس سے یہ ایک تعلق ہی بہر سو رکھو
افتخار نسیم

Friendship1
 

وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا
ہنستا ہے مجھے دیکھ کے نفرت نہیں کرتا
پکڑا ہی گیا ہوں تو مجھے دار پہ کھینچو
سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا
کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولا
منصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں
چوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
کس قوم کے دل میں نہیں جذبات براہیم
کس ملک پہ نمرود حکومت نہیں کرتا
دیتے ہیں اجالے مرے سجدوں کی گواہی
میں چھپ کے اندھیرے میں عبادت نہیں کرتا
بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانی
میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
انسان یہ سمجھیں کہ یہاں دفن خدا ہے
میں ایسے مزاروں کی زیارت نہیں کرتا
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
قتیل شفائی

Friendship1
 

دل کو تیرے دیدار کی آس رہتی ہے
ان نظروں کو تیری صورت کی پیاس رہتی ہے
میرے پاس کسی چیز کی کمی تو نہیں دوست
مگر تیرے بغیر زندگی اداس رہتی ہے

Friendship1
 

بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝

Friendship1
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Friendship1
 

لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے
تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو
اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی
😜😜😜😂😂😆😆😆

Friendship1
 

کچھ اس طرح سے ڑوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ
مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں
"نواں آیا اے سوہنیا"
😂😂

Friendship1
 

حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں
کنواری عوام کا مطالبہ

Friendship1
 

نام ہونٹوں پہ تیر ا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے

Friendship1
 

میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں

Friendship1
 

کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا۔
Good morning✨

Friendship1
 

محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے😏😏😏
تو کیا پورا "محبوب"پانی والی ٹنکی میں ڈال کر روح افزابنایا جا سکتا ہے..🤣🤣

Friendship1
 

مولوی کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں
میں کیسی لگ رہی ہوں
😂😂😂Churrail hoo

Friendship1
 

آج کل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے، ماں کتنے آپشن دیتی ہے.. میگی کھالو، پاستا کھا لو، بریڈ آملیٹ کھالو..
ہماری امی دو ہی آپشن دیتی تھی، سبزی کھانی یا چھتر؟
ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے، پہلے چھتر پھر سبزی😂😜

Friendship1
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے😃😀😋😉😃😂

Friendship1
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

Friendship1
 

تجھ کو خبر کہاں کہ ترے نچلے ہونٹ میں
ایٹم کے لاکھ حملوں سے بڑھ کر تباہی ہے
😂Just post

Friendship1
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
~*☞ ᝨext Poetry ⚠️*~.“_🥀💫🦋”
#💯🔥💢
✨💫♥ 💝🍀
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🤲༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊❤️🔥༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🌹༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🌬️༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🎋༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🪔༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🎻༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊رَاًجـــــّـــــــا

Friendship1
 

𝑃𝑎𝑡𝑎 𝒉𝑎𝑖🤔𝑗𝑖𝑠𝑒 𝑚𝑒𝑖𝑛 𝑝𝑦𝑎𝑎𝑟❤️𝑘𝑎𝑟𝑡𝑎 𝒉𝑜𝑜𝑛 𝑛𝑎🙂𝑤𝒉𝑜 𝑏𝑖𝑙𝑘𝑢𝑙😳𝑐𝒉𝑎𝑎𝑛𝑑 𝑘𝑖🌙𝑡𝑎𝑟𝑎𝒉 𝒉𝑎𝑖😊𝑛𝑜𝑜𝑟..👌🏻𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺𝑔𝑢𝑟𝑜𝑜𝑟..😤𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺𝑎𝑢𝑟 𝑚𝑢𝑗𝒉𝑠𝑒😞𝑏𝑜𝒉𝑢𝑡 𝑑𝑜𝑜𝑟💔𝑏𝒉𝑖 𝒉𝑎𝑖🥺

Friendship1
 

جِس نے کیا وہ نفیس اِنسان بَنا جِس نے نہ کیا وہ شیطان بَنا
خدایا رحم کر ہم پر، کہ ہم ناچار پھرتے ہیں