Damadam.pk
Friendship1's posts | Damadam

★ Friendship1's posts:

Friendship1
 ★ 

جِس نے کیا وہ نفیس اِنسان بَنا جِس نے نہ کیا وہ شیطان بَنا
خدایا رحم کر ہم پر، کہ ہم ناچار پھرتے ہیں

Friendship1
 ★ 

من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے

Friendship1
 ★ 

اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضیمر سے پوچھو
Good morning

Friendship1
 ★ 

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔
شریف آدمی ۔۔ تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔
🙈🙈😱😱🤓🤓🤣

Friendship1
 ★ 

ماں گھبرائی ہوئی بولی
بیٹا جلدی گھر آؤ بہو کو فالج کا اٹیک ہو رہا ہے
مُنہ ٹیڑھا آنکھیں اوپر اور گردن گھوم گئی ہے
بیٹا
😂😂🤣🤣🤣
وہ سیلفی لے رہی ہوگی

Friendship1
 ★ 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂

Friendship1
 ★ 

بیگم نے غصے میں فریزر کا دروازہ زور سے بند کیا
تو شیخ بولا دھیان سے۔🙁🙁
بیگم غصے سے۔۔۔ نہیں کیا دھیان سے بتاؤ مجھے
فریزر میرے ابا نے دیا۔ برتن میرے ابا کے
بیڈ میرے ابا کا۔ ٹی وی میرے ابا کا
واشنگ میرے ابا کی۔ فرنیچر صوفہ میرے ابا کا
تمھارا اس گھر میں ہے ہی کیا۔۔۔😏😏😏
آدھی رات ہوئی تو گھر میں چور آکر سامان سمیٹنے لگے۔۔۔
بیوی نے سوتے شیخ کو جگایا اور کہا لگتا چور آگۓ دیکھنا ذرا۔🙄🙄
شیخ نے دوسری سائیڈ کروٹ لی اور کہا سب کچھ تو تیرے ابا کا ہے
میرا ہے ہی کیا اس گھر میں جو دیکھوں
اپنے ابا کو کال کرکے بلا لے جلدی
🤣🤣🤣😛😝😝😝😝🤣

Friendship1
 ★ 

ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو کسی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆

Friendship1
 ★ 

یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ہے اقبال🍁
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو.💔💔

Friendship1
 ★ 

اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
💔💔
Aur bhaarr may Tikannna banalo تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے

Friendship1
 ★ 

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق

Friendship1
 ★ 

غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں
اور
مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے
(عربی کہاوت)

Friendship1
 ★ 

سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں
کیونکہ دونوں کو پتا تو ہے کہ درد کیا ہے پر کسی کو بتا نہیی سکتے

Friendship1
 ★ 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ اور گھر سے دھلائی الگ🥺

Friendship1
 ★ 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے😝

Friendship1
 ★ 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣

Friendship1
 ★ 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*غصہ کے وقت برداشت کا ایک*
*لمحہ تمہیں ہزار بار شرمندہ*
*ہونے سے بچا سکتا ہے*

Friendship1
 ★ 

اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟

Friendship1
 ★ 

اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی

Friendship1
 ★ 

💔جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نا ہونے کا