عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی، جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
علامہ محمد اقبالؒ
تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔❤️
میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں۔۔۔۔
میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔۔
مُجھے ، تیرا ، اور تُجھے میرا لکھوں۔۔❤️
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین
مجهے چڑیلیں دیکہنے کا بہت شوق تھا اور پھر میں نے یہ گروپ جوائن کر لیا
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain