بس یہ آخری رات گزر جائے
کل ہم خود ہی گزر جائیں گے😥
مستقل بولتا " ہی " رہتا ہوں
کتنا خاموش ہو میں اندر سے
.... جون ایلیاء۔۔۔۔
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌
انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے۔
😂😂😂😂
😂😂😂😂
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی
بتادوں۔
😜😜😜
. بابا جی کہتے ھیں 👴🏻
😛😘
بیویاں دو طرح کی ہوتی ہیں
🥰😘😍
🤩 پہلی وہ جو شوہر کی بات سنتی ہیں اس کے خیالات کو سمجھتی ہیں اس سے محبت سے پیش آتی ہیں کبھی بھی کوئی فرمائش نہیں کرتیں اور شوہر جتنا بھی غصہ کرے مسکراتی ہیں.😁😄😀
اور👇
دوسری وہ🤓
جو سب کے پاس ہے😍😂
😄🙏😊🤪🤪🤪🤪
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️
ابھی ازان کہاں دی کسی موزن نے ۔
ابھی بدن نہ چھڑاو کہ رات باقی ہے ۔
میرا ہر لڑکی
پر دل آ جاتا ہے🙈🙈
میں معصوم ہوں یا کیوٹ😁🙈😁
وہ شریف لوگ حاضر ہوں جن کو 14 فروری کے آ نے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا🙄🧐🧐
خاک پر خاک ڈالو اس میں ملاو مجھ کو 😔😔
میں شدید سنگل ہوں کوئی تو پهنساو مجھ کو 🤣🤣🤣
وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔🙂
ھوتی ھے لاکھ غم کی دوا نیند بھی مگر
ھوتے ہیں ایسے غم بھی کہ سونے نہیں دیتے💔
😞
جو انسان آپ کو آپ کی برائیوں کے ساتھ قبول کرے💕
آپ کی اچھائیوں کا حق دار بھی وہی ہوتا..💝
اور بتاؤ
چکر چل رہا ہے نا تمہارا🔥😌😁🙊😂😎😀
موبائل📱 کس نے لے کر دیا ہے
جھوٹ نہیں بولنا 🙄🙄
آپ کیا بن گٸ ہو
مامی؟ چاچی؟ پھپو ؟ خالہ ?جانو
😂😂
سالن مشکل ہے یا روٹی🙈
صرف 👩لڑکیا ں جواب دے؟ 😜😊
سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain