Damadam.pk
FuRKaaN-HaideR's posts | Damadam

FuRKaaN-HaideR's posts:

FuRKaaN-HaideR
 

خاص ہیں وہ لوگ
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️

FuRKaaN-HaideR
 

زندگی میں محبت تو صرف ایک بار ہوتی ہے. . . پھر جو اُس محبت کے زخم بھرنے آتا ہے نا. . . اُس سے "عشق" ہو جاتا ہے. . .

FuRKaaN-HaideR
 

اپنے دل کو اتنا مضبوط بنا لو کہ 🖤
اندر کہرام بھی مچا ہو تو 🔥
کسی کو خبر نہ ہو پائے ✌️
تم کیا امید رکھتے ہو کہ کانچ کا دل🥀
لے کر چلو گے اور لوگ پتھراؤ نہیں کریں گے👀✨

FuRKaaN-HaideR
 

میں نے اُسے پورے 4 گھنٹے ہسايا 😂
اچانک مجھے کہتی ok.by😳
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟ 🤔
کہتی میرا جانو online ہوگیا۔!!😕😭😭

FuRKaaN-HaideR
 

نہ دن نوں چین نہ رات نوں چین 😱
جا پوسٹ اگنور کرنے والے تجھے کتے پین 🤣

FuRKaaN-HaideR
 

وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوچھنا تھا کہ کیا بیوی بھی گھر کے کاموں میں شوہر کا ہاتھ بٹا سکتی ہے 🙈🙈🙈
🤣😝😂

FuRKaaN-HaideR
 

سپاری کھاتی ہو
یا ببل۔۔۔۔؟🤔
Girls btao.... 🙈 🙈

FuRKaaN-HaideR
 

میرے بارے کی خیال اے 🙈🤓
دسوں مینوں 🥰
Start Now!✨

FuRKaaN-HaideR
 

.لڑکی کا دل جلدی کون جیتتا🤔
شرمیلا لڑکا🙈
رومینٹک لڑکا😘
اچھےاخلاق والا😊
بہت خیال رکھنےوالا🤗
شرارتی لڑکا🤪
امیر لڑکا🚗
یا خوبصورت😇

FuRKaaN-HaideR
 

ایک پٹھان لڑکی کو کس کر رہا تھا ..
پولیس والا دیکھ کر: میرا نمبر کب آئے گا..؟
پٹھان: اس لڑکی کے بعد.......

FuRKaaN-HaideR
 

یار میرا تتلیاں ورگا😂😜😁
اور آپ کا🤔

FuRKaaN-HaideR
 

ﺑﭽﮯ ﺻﺮﻑ باﺭﮦ ﮬﯽ ﺍﭼﮭﮯ...☺😇
ﻣﺠﮭﮯﻧﮩﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ﺑﮍﺍ ﺧﺎﻧﺪﺍن... 😜😜🙈

FuRKaaN-HaideR
 

ﺑﭽﮯ ﺻﺮﻑ باﺭﮦ ﮬﯽ ﺍﭼﮭﮯ...☺😇
ﻣﺠﮭﮯﻧﮩﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ﺑﮍﺍ ﺧﺎﻧﺪﺍن... 😜😜🙈

FuRKaaN-HaideR
 

خوشی کوئی بھی ہو اچھی لگتی ہے ❤️
مگر ہاۓ🙈
وہ تیرا میری پوسٹ پر آنا🙈🙈

FuRKaaN-HaideR
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁🤣🤣🤣🤣

FuRKaaN-HaideR
 

کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے😶
اب کیا کروں آگے👨🌾👨🍳

FuRKaaN-HaideR
 

مجھے ہر لڑکی سے سچا پیار ہو جاتا ہے🙊🙈🙈
میں رانجھا ہوں یا مجنو🙈🙈🤣😝😝😝😋😋😋

FuRKaaN-HaideR
 

�آپ کس ماہ میں پیدا ہوۓ 🙄🙄Same والے ایک دوسرے کو۔
I LoVe U بولنا 😁😂
Me: aug
#just For Fun😋

FuRKaaN-HaideR
 

میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اکتا جائیں گے

FuRKaaN-HaideR
 

تمھارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت 💕
پہلے تو میں اندھیرے سے ڈرتا تھا