میری فطرت میں رعایت کی نہیں گنجائش
میری نفرت کا تقاضہ ہے کہ تو مر جائے
میرے اردگرد______بہت سے ہیں
اچھی باتیں کرنے والے، منافق لوگ
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
دکھ اور سکھ سمجھ کی باتیں ہیں
نہ تم سمجھ سکے نہ ہم سمجھا سکے
اپنا ضمیر مطمئن ہے بھاڑ میں جائے دنیا داری🥀❤
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں....
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو.....
جون ایلیا
تم چیخ کر اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ دوگے
میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آئے گا 🔥🌚💔
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے۔۔۔
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی۔۔۔
صبح جلدی صرف تین لوگ اٹھتے ہیں
ماں محنت اور مجبوریاں💔🔥
ہیں سب اک دوسرے کی جستجو میں
مگر کوئی کسی کو بھی ملا نئیں
ہمــــیں مطلب ہے _____راہ تکـــنے سے
مســـلہْ تمہــــارا ہے کہــــیں سے بھی آوّ
مانتا ہی نہیں دل تمہیں بھولنے کو۔۔۔۔
میں ہاتھ جوڑتا ہوں وہ پاؤں پرڑ جاتا ہے۔۔۔۔😔
اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو،
جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے❤
#میری_ہمت کو #پرکھنے کی #گستاخی نہ کر 🔥
#میں پہلے بھی کئی #طوفانوں کا #رخ موڑ چکا ہوں 😍🔥💪
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں
جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain