Damadam.pk
FuRKaaN-HaideR's posts | Damadam

FuRKaaN-HaideR's posts:

FuRKaaN-HaideR
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک

FuRKaaN-HaideR
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤

FuRKaaN-HaideR
 

اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں،
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...

FuRKaaN-HaideR
 

محبت اسے کسی اور سے تھی
مجھ سے تو صرف دل بہلاتا تھا💔

FuRKaaN-HaideR
 

-" ❤✨
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے

FuRKaaN-HaideR
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے 🌚
چھوڑئیے نا مذاق کی باتیں🔥🥀

FuRKaaN-HaideR
 

چیخوں؟ چلاؤں؟ مذاق بن جاؤں؟ 😭
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر روؤں اور مر جاؤں 🙂🔥

FuRKaaN-HaideR
 

چڑھ رہا ہے میری آنکھوں میں تیری محبت کا نشہ🔥🥀♥️

FuRKaaN-HaideR
 

محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو

FuRKaaN-HaideR
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥

FuRKaaN-HaideR
 

وہ مجھ سے بہتر کی تلاش میں مجھے بھی گنوا بیٹھے 🖤

FuRKaaN-HaideR
 

نہ ظاہر ہوئی تم سے،نہ بیاں ہوئی ہم سے🥀🥀
بس سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی محبت....🥀🥀

FuRKaaN-HaideR
 

💔 آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی

FuRKaaN-HaideR
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں
صاحب!!احتیاط کیجے🖤

FuRKaaN-HaideR
 

خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاؤ گے

FuRKaaN-HaideR
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں 💔🍀

FuRKaaN-HaideR
 

حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
*

FuRKaaN-HaideR
 

کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🚬💔

FuRKaaN-HaideR
 

تلاش کر نہ سکو گی پھر مجھے وہاں جا کر بھی....
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے....

FuRKaaN-HaideR
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
💪