Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ ھونے پر زور دیتی ھے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رھنے پر دلیلیں دیتی ہیں agree 😏😏😏😏😏😏

Funny+boy
 

آج میری شادی کی پہلی😂 انیورسری ھے😂
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا🙈🙈
meko wish kro😋😋😉🤭

Funny+boy
 

I.m.boring 😑😑😑👁👁

Funny+boy
 

میری #پوسٹ دیکھ کر آپ #میرے بارے میں کیا #سوچتے ہیں😁😁😁
1 #بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2بس #ایویں ہے 😌😌😌
3 بہت #ضدی ہے 😞😞
4 بہت #بد_تمیز😬
6 #شریف ھے🥰🥰
7 #فننی ہے 🙈🙈
8 بہت #نخرے ہیں اس کے #پاس 😏😏
9 سب سے #الگ ہے 😁😁
10 #ڈرامے_باز ہے 😉😉
11 #معصوم ہے 😍😍
12 #دکھی_آتما😥😥
13 #کھڑوس ہے😝😝
Sab batao me mind nh karuge suchi🤣 pr sach bolna plz👉🥰😍

Funny+boy
 

ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے! 😮 ابھی بھی وہیں رہتے ہیں! 😁😂 روز نئے نئے Jokes کہاں سے لاؤں؟ 🙄😝😂😂

Funny+boy
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں ہم لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں😎😂🤓
وہ اس گرمیوں اپنی ٹنڈ کروا کر دکھاؤ😜😂😝🤣😀🤠😋

Funny+boy
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا 😊😊 👉💎 یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں😏😜😜

Funny+boy
 

میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😳😅🤭🤭😉

Funny+boy
 

میں تو اپنی بیوی سے سچی اتنا پیار کروں گا😍۔۔۔ کہ پڑوسن بھی جل کر کہے گی کاش میں اس کی بیوی ہوتی۔😜😋😋😂

Funny+boy
 

شادیاں دو کرونگا😍
ایک بیوی مارے گی😏
تو دوسری بچائے گی 🙊 🤣🤣😂😝😜

Funny+boy
 

کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
😁😁😁😁😄😄😄😍
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن🙈🙈🙈😂😂

Funny+boy
 

👈گرلز بتاٶ کیسا لڑکا پسند ہے
1 Handsome🙈
2 paise wala 😒
3 Respect karne wala🤔🤔🤭🤭🤭

Funny+boy
 

دل کرتا ہے تمہیں اغواء کرلو🙈🙈
اور پھر تم سے نکاح کرلو😉😂
کیسا لگا میرا پلان.😂🤣😂

Funny+boy
 

سو جاو پلاسٹک کے عاشقوں
😏😆😑🤭🤭🤭🤭😋

Funny+boy
 

تیری یاد میں میری چاۓ پر اکثر 🙄😒
مکھیاں آپس میں سیٹنگ کرلیتی ہیں😌🤧🤣

Funny+boy
 

کل میں گھر کے باہر جھاڑو لگا رہا تھا
آج تین رشتے آۓ ہیں😑😂🙈

Funny+boy
 

آج میری شادی کی پہلی😂 انیورسری ھے😂
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا🙈🙈
meko wish kro🤭🤭🤭😋

Funny+boy
 

#گرلز : داڑھی والا یا شیو والا.. 😂
😂🙈
#بوائز: پتلی یا موٹی۔۔😉🤣🤣??

Funny+boy
 

پاکستانی شادی میں سب سے خاص بندہ دلہے کا وہ دوست ہوتا ہے،جس نے #کھسروں کا بندوبست کرنا ہوتا ہے۔۔ 😂😂😂

Funny+boy
 

عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆