میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟😜😎
"بس لڑائی وہیں ختم 😂
فرض کرے 😜😝
اگر اپ کے پاس میرا نمبر ہوتا 😯😂
تو اپ کس نام سے سیو کرتے🤔🙈🙈.
شادی کی رات آپکا ہمسفر کہے کے مجھے کسی اور سے محبت ہے تو پھر آپ کیا کرو گے؟🤔😑🤭🤭😋
محبت کیا ہے🈯
1 بکواس😕 2 سکون🌸
3 منزل🌹 4 سزا😬
5 وہم 😴 6 زندگی👼🙂🙂🤗🤔🤔
چرس پینے سے کیا ہوتا ھے🔥🤭🤭🤭😋😋😉
Kidr gye ho sub
اتنی پوسٹیں کرتا ہوں 🙋🏻♂
مجال ہے کبھی کسی نے ایک کپ چائے کا بھی پوچھا ہو🙄🙄🤣
سنو ☺
سائکل چلا لیتی ہوں 😂😉
بہت نخرے کر رہی تھی ""مرشد"""
بہن بول کر مسئلہ ہی ختم کر دیا 🙂😋😋😋🤭😉
میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😳😅
کیا آپکی گلی میں
جھگڑے والی آ نٹی ہے۔۔🙊🙉😂🤣
میرے پاس 5 روپیے ہیں☺️
سمجھ نہیں آرہا اتنے پیسے کا کروں کیا کوئی مشورہ دیں😁
نوٹ:- مانگ کر شرمندہ نا کریں 🙄
😀
چلو آج اپنے اپنے موبائل کی قیمت بتاو?😜😂
Me = 14000 🙄🙄🤭🤭🤔
جس کی جتنی بیڑی
وہ اتنا گورا😜😊😂
me 87%😊😍💖
no cheating 😁😁😁😁😁 😛😂🤣
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل 👈💞سے دل 👈💞لگا کر دیکھو
تیرے دل 👈💞کے ساتھ یہ دل👈💞 نہ دھڑکے تو
سزائے موت دے دینا.. .😍😘😘راؤجی
سارے جہان کی خوشیاں ایک طرف
اور کسی کا یہ کہنا پہلے سے سمارٹ اور پیارے ہو گئے ہو
کی خوشی ایک طرف🤭😂😎😎
آنسو تو دشمن بھی صاف کر دیتے ہیں😏😌
سچا دوست وہ ہے جو ناک صاف کرے😁😋😜😂✌
میری پوسٹسں اگنور نہ کیا کرو 📑
میں نے کون سا آپ کو پیار میں دھوکہ دیا ہوا ہے 🤔😁😒😂
🖤
پاکستان میں مفت کیا ملتا ہے 🤔🤔
جواب مزاحیہ ہونا چاہیے 😊😊😁😋