Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

آنسو تو دشمن بھی صاف کر دیتے ہیں😏😌
سچا دوست وہ ہے جو ناک صاف کرے😁😋😜😂✌

Funny+boy
 

میری پوسٹسں اگنور نہ کیا کرو 📑
میں نے کون سا آپ کو پیار میں دھوکہ دیا ہوا ہے 🤔😁😒😂
🖤

Funny+boy
 

پاکستان میں مفت کیا ملتا ہے 🤔🤔
جواب مزاحیہ ہونا چاہیے 😊😊😁😋

Funny+boy
 

سنا ہے Girls شادی کی بات سن کر کمرے میں جا کر بنگڑا ڈالتی ہیں
😂🙈🙈🙈😂

Funny+boy
 

لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو
ان کے تو بال بھی3000 روپے کلو بکتے ہیں😋😋🤭🤭🤭😉

Funny+boy
 

-"ہمیشہ خوش رہا کرو♥️
پھر دیکھنا🙊
میرے جیسے کیوٹ ہو جاو گے قسمے 😍😂🙊🤣🤣
ہائے ماشاءاللہ 🙊🤣

Funny+boy
 

جس لڑکی نے آئی لویو کہنا ہے جلدی کرلو
یہ آفر رمضان شریف میں بند
ہوجائے گا 😂😂😜

Funny+boy
 

ایسی کونسی عادت ہے🙄 جسے آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں ??😯🌚

Funny+boy
 

کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان♥️ 2:پنجابی😉
3:سرائیکی😱 4:بلوچی😬
5:سندھی👀 6:اُردو😍
Me:1

Funny+boy
 

اگر چاند 🌜 کو پتہ چل جائے😁 کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں 💁کو چاند🌜 کہا جاتاہے😟 تو
قسمے 🥺وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر لے😝🤭😂

Funny+boy
 

دو چار لڑکیاں پوسٹ پہ کیا آ جاتی ہیں۔۔۔😒
روز پوسٹ کرنے کو دل کرتاہے 😕🤔🤔🤭🤭🤭😋😉

Funny+boy
 

لڑکیوں بتاو
بائیک میں کتنے گیر ہوتے ہیں؟
😂😂
Boys chup.🤫😜

Funny+boy
 

تو بتاو زرا محبت سزا💔😭 ہے یا مزاہ❤️❤️😍😍🤔🤔🤔🤔

Funny+boy
 

وہ گرل حاضر ہوں
جو اس وقت بنا جانو مانو کے آئن لائن ہیں
🤗🤗🤗🤗😋😋🤔

Funny+boy
 

شادی کا چاند
کب نظر
آتا ہے😂😂
کوئی بتائے گا 🙈🙈

Funny+boy
 

لاک ڈاون🤐 کا سیزن 3 بھی آگیا 🙀🙀
ہاے اوو ربا🤦🏻♂️🤦🏻♂️
مگر میرے🤴 اوپر کسی کا دل💔 نہیں آیا🙈🤣🤣

Funny+boy
 

یااللہ اس مبارک رات کی خاطر ہمارے وہ گناہ معاف کریں جس سے ہمارے دعا قبول نہیں دیتے
امین امین امین😣😣😣😣⚘⚘🤲🤲🤲

Funny+boy
 

لڑکیو کبھی سگریٹ 🚬 کا کش لگایا ہے کیا ?
🤔🤭🤭😉😋

Funny+boy
 

نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج💬 کرنے والی ہے، نہ گڈ مارننگ کا نہ گڈ ایوننگ کا🥺🥺
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے🙄😒🥺😓🤭🤭😉😉😋

Funny+boy
 

عورت 👱♀️ کو کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا 😑
#سوائی
رنگ👩🏻🦳 گورا اور بال لمبی کرنے والے اشتہار کے۔😁😁۔