-ہمیشہ خاص بن کر رہو...😎😋
آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں...😏😁😁
ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺫﺍﺗﯽ
ﮐﺘﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮨﮯ😃
ﻣﯿﺮﮮ پاس 3000
Lambi lambi mat Phenkna 😅🤭🤭🤭
والدین سے بڑھ کر اِس دنیا میں کچھ نہیں😍💞
اس لیے شادی کریں اور والدین بن جائیں😃🙈
😜
کیا آپ 50 لاکھ کی خاطر مجھے گولی مار سکتے ہو 😦
اب نکلیں گے میرے دشمن
😜😷😆
دو گھنٹے کے سفر میں
چار بار الٹیاں کرنے والی لڑکیاں بھی
جانو سے پوری دنیا گھومنے کے وعدے کر رہی ہوتی ہیں 🙄😁😁🤭🤭😂😂
لاک ڈاون کا سیزن 3 بھی آگیا
مگر میرے اوپر کسی کا دل نہیں آیا🙂🙃
💁❤🙈😜
مجھے ایسی گرل فرینڈز چائیے 😉
جو ہر ہفتے پوچھے
جانو پیکج ہے یا کروا دوں
😎🙈😁😁😁😁
ہر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے
اور سالن کی کسی کو فکر ہی نہیں,😂😥😥😥🤣
میرے پاس 20 روپے ہیں شادی کروں یا دوبٸی گومنے جاوں.
( مشورہ دو 🤣😂
آج کا سوال؛
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟
🤔🤔🤔🤭🤭😉😉
خان صاحب کوئی بھوکا نا سوئے گا
کے بعد پلیز
کوئی اکیلا نا سوئے گا
والا پروگرام بھی لانچ کریں😁😂🙏😭شدید کنواروں کی درخواست 😒🙉🙈
Kia ap log mhge pasand krte h 🤗🤗😋😋🤭😉
گزارش ہے میری پوسٹ پر کمنٹس کیا کریں 😂 مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں 😕😉😉😋🤭
گھر میں کتنی عزت ہے 🙄
According your betry 🤔
ME 69 %🙊🙊
🤣😂😂
کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آئی ہوں😂😂😂
Mire eik sawal h ap logo se 👋👋👁👁🌱🌱
اگر آپ کو میرا
(nick name) 🙈😂
رکھنے کا موقع ملے تو کیا
رکھو گے🙈😂😝
No bad reply?
دل 😘کرتا تمہیں پرپوز کردوں 💍 🙈
مگر 😕
دماغ کہتا لڑکا نکلا تو😁😂😂😂😂✌
محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب اس نے علاج کروا لیا ہے😆😆
اب شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی😁😁😁
آج ایک لڑکی نے یہ کہہ کر ریجکٹ کر دیا
تم
جتنے کیوٹ ہو تمہارا بہت جگہ چکر ہوگا..😪😱
😓😓😓😓😓😅🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain