Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜

Funny+boy
 

بوائز دنیا کی سب سے
معصوم مخلوق ھے🔥 💯😊
Agree 😕🙈

Funny+boy
 

کہاں کی آ فت ھو؟😁
Me: quetta 🙈
Or Ap..?

Funny+boy
 

اگر مجھ سے ایک🤔
سوال❗
پوچھنے کا موقع ملے😐
تو آپ کیا پوچھیں گے😁😁
🤣🤣🤣 no bhd comment

Funny+boy
 

عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے😕
سیریس جواب؟😂

Funny+boy
 

لڑکیاں بیوفائی کرنے پہ آئیں تو
ماموں بنا دیتی ہیں 😁😌🙈😋😋🤭😉

Funny+boy
 

لڑکو خالی جگہ پر کرو
آج کل کی لڑکیاں . . . . . . . . . .
جواب فني ہونا چاہے
نو بیڈ کمنٹس🤗🤗🤗😉🤭😋

Funny+boy
 

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😍
آپ کی بیٹری کے مطابق🙈🙈😂👇👇
Me.50%😂😂😂😂

Funny+boy
 

شریف اتنا ہوں کہ جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو
تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو
😭😭😭😭😢😢🙈
بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی😉😉🤭😋

Funny+boy
 

لڑکیاں بیوفائی کرنے پہ آئیں تو
ماموں بنا دیتی ہیں 😁😌🙈

Funny+boy
 

سنو 🙄
کبھی کسی کو اچھی خاصی سنا کر Block کیا ہے 😂😜😋😋🤭

Funny+boy
 

شادی تو ایسی لڑکی سے کرونگا 🙈🙈🙈
جسے ٹچ موبائل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو😝😂🥰🥰😍😍

Funny+boy
 

لڑکیاں سوتی ہیں گانے سن کر 😍😍
اٹھتی ہیں طعنے سن کر
😜😜
عجیب زندگی ہے ان کی بھی
😂😂😝 just joke

Funny+boy
 

چھوڑو محبت کی باتیں
اپ کی گلی میں کلفی والا انا شروع ہوا ہے یا نہیں 😜😉😉🤭🤭😋

Funny+boy
 

شادی کا بھوت شادی کے کتنے دن بعد اُتر جاتا ہے..???😋😋😋😋😉😉🤭🤔

Funny+boy
 

جب میں چھوٹا تھا تب بڑے شادی کرتے تھے۔۔اور اب میں بڑا ہوگیا تو اب چھوٹے شادی کرتے ہے😣😣😋😋😋😉😉

Funny+boy
 

چلو شادی شادی کھیلتے ہیں
میں دولہا
آپ سب اپنے اپنے کردار بتایئں😍😍🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈👇
اعلان دولہے کی کوئی بہن نہیں 😬😅😂

Funny+boy
 

میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😳 خدا کے لیے 17_18 سے اوپر مت جانا۔😝
😂😂🙏

Funny+boy
 

آپ psl میں کس کو سپوڑٹ کر رہیں ہیں 🤔
میں تو کیمرا مین کو 🤣🤐🙊

Funny+boy
 

کبھی کبھی میں اکیلا ہوتا ہوں تو خود سے پوچھ لیتا ہوں🙄🙄
میرے شونے نے کچھ کھایا کہ نہیں🙈😍😂😂😂😂😂