ہم لڑکے بھی کتنے سادہ طبیت کے ہوتیے ہیں نا . !
غلطی سے کوئی لڑکی رپلایے کر دے اسے ہی اپنی گرل فرینڈ مان لیتے ہیں 😂😜❤
فرض کریں 😒
میرا کوئی نام نہیں 🙈
آپ مجھے کیا نام دینگے 😋
بتاؤ سب😬🤭
میں لڑکیوں کی پوسٹ پر اس لئے نہیں جاتا 😜
کیونکہ مجھے پتا ہوتا ہے وہاں پہلے سے ہی انکے چھ سات مرید موجود ہوں گے😜😂😂😂
مرشد
کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کہا ہو گا کہ
پک سینڈ کرو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دو گا 🤣😛😎😍
آپ کا تعلق پاکستان کے کس
خوبصورت شہر سے ہے ❤❤❤
Me=Quetta
or app😍
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😂✌🏻
میرے خوابوں کو خاک کر ڈالا ہاہے اس نے مجھے بلاک کر ڈالا😋😋😋🙈😜🤣😔😜
to all i.m.new koi welcome to kre 😋😋😂😂🙈😜
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے
وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشا تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں