Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔😂😂✌️🙈🙈🙈🙈🙈😜😜

Funny+boy
 

لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو؟🙈🙈🙈🙈
2G......3G,,,,,,4G
😝😝😝😝

Funny+boy
 

پڑ ھا ئی 🤔🤔🤔سوچ سمجھ کر چھوڑنا میرے دوستوں۔💞❣️💞
کیونکہ کھوتا 29000کا😝😝🤭🤭
اور ریڑھی 18000کی ہو گئی ہے۔۔۔😜😜😜😛😛😛😛

Funny+boy
 

سب کو #ہنسانے کی کوشش کیا کرو,😂😂
#پھنسانے کی نہیں۔😂😜

Funny+boy
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
لگاتی.😀🤣😜😜🙈🙈

Funny+boy
 

ﭼﺎﻧﺪ" ﭘﺮ ﺍﮔﺮ "ﻧﻮﺭ" ﻧﮧ ﮬﻮﺗﺎ، ﺗﻨﮩﺎ "ﺩﻝ" "ﻣﺠﺒﻮﺭ" ﻧﮧ ﮬﻮﺗﺎ، "ﺧﺪﺍ" ﮐﯽ "ﻗﺴﻢ" "ﺁﭖ" ﺳﮯ "ﻣﻠﻨﮯ" ﮬﺮ "ﺭﻭﺯ" ﺁﺗﮯ، ﺍﮔﺮﺁﭖ ﮐﺎ ﭨﻬﮑﺎﻧﮧ" ﺍﺗﻨﺎ "ﺩﻭﺭ" ﻧﮧ ﮬﻮﺗﺎ*

Funny+boy
 

کسی لڑکی نے🙄
اپنے بوائے فرینڈ کو جلانا ہو تو
میں 24 گھنٹے دستیاب ہوں🙊😂

Funny+boy
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں🤣🤣🤣😜😜😜🙈🙈

Funny+boy
 

ہائے یہ خوبصورت لڑکیاں 😍
ایک دن موٹی موٹی آنٹیاں بن جائیں گی 😁😅

Funny+boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ 🙈
محبت کرنی ہے تو کسی آنٹی سے کرو 😍
لڑکیاں تو نادان ہوتی ہیں۔😜😜😜😜😜😜🤣🤣

Funny+boy
 

اتنا معصوم ہوں 😌😌
لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی
یہ چھیڑتا کیوں نہیں🙈😝✌🏻

Funny+boy
 

اگر آپ کے وزن میں سے 50 کلو
نکالا جائے تو آپ کا وزن
کتنا بچے گا؟ 🤭

Funny+boy
 

سنو......👂
لپ سٹک میٹھی هوتی هے یا کڑوی؟؟؟
🤔💄💋💋😉

Funny+boy
 

اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😜
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں..؟😁😜😜🤣🤣

Funny+boy
 

اپ کانام کیارکھوں- پھول رکھوں توبکھرجاوگے دل رکھو توٹوٹ جاوگے جان رکھو- تونکل جاوگے- چلو تیرانام .. . . لوڈشیڈنگ رکھتےھیں جاوگےتو10گھنٹےبعد پھراوگے😁😁😁,😜😜🤣🙈🙈🙈

Funny+boy
 

آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے🙄😂😝🤭
یہ بھی چوری کی ہے 😁

Funny+boy
 

-"ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞
ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂

Funny+boy
 

وہ پوچھنا یہ تھا اب ٹک ٹاک والے
مجرا کہاں کیا کرے گیے🤔🤔😂

Funny+boy
 

تین درجن لڑکیوں نے بھائ بول دیا ہے😦😦😦
اگر کوئ رہ گئ ہوں تو وہ بھی بول دیں😂😂🙈🙈

Funny+boy
 

الــــــــــــــــــوداع اے غمِ یار
تیری جان چھوڑ دی ھم نے ۔۔❤❤
لکھ کر آج خـــــــــــــــود کو بیوفا قلم توڑ دی ھم نے۔۔۔❤❤ good night