Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

.q1 to all

Funny+boy
 

ضرورت برائے (امی کی بہو)🙉😂
میٹرک#فیل بھی چلے گی😁🙈🙊

Funny+boy
 

.q1 to all and jumma mubarak ho ap sub ko

Funny+boy
 

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں کیونکہ یہ ایک دھوکہ ہوتا ہے.. 🙈🤪🤣😂

Funny+boy
 

پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😁

Funny+boy
 

لڑکیوں کے لیے موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😓
جھاڑو لگانا درمیانی موت😇
برتن دھونا سب سے بڑی موت 🙈ap konsy wli o??😂😂😂🤣😋

Funny+boy
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁 سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

Funny+boy
 

.q1 to all yar koi bro WhatsApp pr funny video to send kro i.m.boring

Funny+boy
 

آج تو سب لڑکیاں مل کر میرا گلا ہی دبا دو😕
قصہ ہی ختم ہو جائے گا😔
یار حد ہے کوئی مجھ سے setہی نہیں ہوتی ہے🙈😒
🐸🤢😂😂😋😋😋

Funny+boy
 

تاريخ گواہ ہے کہ خوبصورت لڑکیاں ہمیشہ نالائق ہوتى ہیں😝👐🏻😂😂
Agree

Funny+boy
 

Kia ap logo ko pta h 🤔🤔🤔🤔

Funny+boy
 

کیا اپ 1000 روپے کیلۓ مجھے تپھڑ مار سکتے ھو۔
🙄😂😂🤣😋🤔

Funny+boy
 

کیا تمہارا دل نہیں کرتا کہ میں آپ کہ whatsapp کے status دیکھوں🙈🙈😜😂😂😂

Funny+boy
 

.q1 to all and good morning

Funny+boy
 

Tm se mile na bate krna bra acha lgta h 🤣🤣😋😋😂😁🙈🙈

Funny+boy
 

آج کا سوال....!!😷
کیا لڑکی ایک بہترین دوست بن
سکتی ہے
Yes+No
😆🔴😬

Funny+boy
 

ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہورہا ہے 😁

Funny+boy
 

.q1 to all mire thef se ap sub dosto ko jumma mubarak ho 🙂🙂🙂🤗🤗🤗🤗

Funny+boy
 

لڑکیوں کی #post لنڈے کی طرح ہوتی ہیں 😁
#فری میں رش لگا ہوتا ہے 🤗
اور لڑکوں کی #post مہنگا #brand ....!😏
سب دیکھ کر ہی گزر جاتے ہیں🤫

Funny+boy
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂