#کیا کر لو گی😕
اگر میں کہہ دوں کے #اچھی لگتی ہو....😛😛😝😝😜😜
شادی میں جارہا ہوں 😍😍
دعا کرنا کسی کا دوپٹہ
میری گھڑی میں اٹک جائے 🤪
😝😝😝😆😆😆
آپ کو پتا ہے آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بیہوش کیا جاتا ہے ؟
تا کہ وہ سیکھ نہ لیں آپریشن کیسے کیا جاتا ہے .!!
😂😀😄
Mire thrf ap sub dosto ko Azaadi Mubarak ho 💚🇵🇰
☕🍳🍞کر لو ناشتہ سب تهک گے هوگے دما دم پہ چیٹ کر کر کہ😂😂😂😂
ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﻮﮮ ﮈﺑﻞ ﺑﯿﮉ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﭘﮍ ﮔﺊ .ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﮑﻞ ﺁﺋﮯ😢
لڑکیوں کی عزت کیا كرو کیونکہ
ان کی بے عزتی کرنے کے لیے ان کی امی ہی کافی ہوتی ہیں 🤭😅😝
بغیر کنڈی کے باتھروم میں بیٹھا ہوا شخص ،
مورچے میں بیٹھے ہوئے فوجی سے زیادہ چوکس ہوتا ہے ۔!!
😂😅😃😆
فرض کریں ⚠️
میرا دل آپ پر آگیا ہے ❣️
Send_Your_1st_emoji🙈😂
No cheating😁
to all kise ho mire dhusmno sorry dosto 😂😂😂😋😋😍
to all mire pyare dosto
بیوی: میں گھر چھوڑ کر جا رہی ہوں
شوہر: جاؤ جان چھوڑو
بیوی: تمہاری یہ جان کہنے والی عادت ہمیشہ میرا راستہ روک لیتی ہے
🤣🤣🤣🙈🙈😋
اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاکر بول دو۔
یوں اسکی ہر پوسٹ ایمبولینس کی طرح wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 😂😂😉😛 🚑
شادی کی پہلی رات😉
آپ اپنے ہمسفر کو پہلا لفظ کیا بولو گے یا گی
🙈😁😍😛😀 no bd cumnt
سب اپنی Age بتائو😋
پتہ تو چلے😁رشتے کے انتظار میں ہو🙈
یا فرشتے کہ😜😜💯
اگر محبت سچی ہو تو کیابھاگ کے شادی کرنی چاہے؟؟؟؟
Tell me???😕😕💕💕🤔🤔🤔
to all and jumma Mubarak ho ap ko
لڑکیو ایک بات بتاؤ۔
ہم لڑکے تو damadm پہ گرل فرینڈ ڈھونڈنے آتے ہیں۔
آپ کیا کرنے آتی ہو۔
girls reply😃😂
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﺴﺒﺖ ﺳﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ ﮐﻮﮨﯽ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻧﮧ ﺁﮮ !
ﮨﻢ ﺑُﺮﮮ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭِﮦ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ۔🙄🙄💔💔😏😏
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہںو روٹھ جانے کا 👉👍 بس اتنا ہی کہہ دو کہ دل میں جگہ نہیں 💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain