Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

برتن دھو کہ پوسٹ پہ آجاو میں انتظار کر رہا ہوں!!
🤣🤣🤣🤣🤣

Funny+boy
 

جو عورتیں کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھاتی ہیں وہ عورت نہیں ناعورت ہیں😂😂🙈🙈🙈

Funny+boy
 

bat suno

Funny+boy
 

شکر ہے ہم لڑکے خوبصورت ہیں ورنہ کہا پالروں کے دھکے کھاتے😔🤣🤣🤣😂😂😂😂🤭

Funny+boy
 

آج کل بچوں کو گرمی لگے تو والدین اےسی لگوا کے دیتے ہیں
اور ہمارے بچپن میں جب ہمیں گرمی لگتی تھی تو گنجا کروا دیتے تھے 🥺😭😂😂

Funny+boy
 

میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جاۓ 😔🙊
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے سر عام ہو جائے😐😣🤣

Funny+boy
 

اگر میں کہوں کہ میرا کوئی نام رکھو تو کیا رکھو گے
اور کوئ بونگی نئیں مارنی🙄
کوئ سوہنڑا جیا
🥰🥰🥰🥰🤣🤣😂😂😁

Funny+boy
 

گرلز اچانک سے کہیں جانا پڑے تو کتنا ٹائم
لیتی ہو تیار ہونے کیلئے۔۔۔🤔🤔🤔😁😁

Funny+boy
 

میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میری یاد میں
😜😂🙈😜😂
چلتے پنکھے میں انگلی دے دے🤣😂😂🤣🤣

Funny+boy
 

بڑی کوشش کے بعد وہ ہمارے گھر آئی
پھر امی نے کہا
جا بیٹھا بہن کیلئے سموسے لے کر آ 🙄🙄😂

Funny+boy
 

"شکر ہے دل💔 ٹوٹنے کی آواز
نہیں ہوتی🧐🥺
ورنہ پاکستان میں ہر طرف
ٹھاہ ٹھاہ ہوتی.!!!🔥😂🤣

Funny+boy
 

گلابی ہونٹ پتلی کمر نشیلی آنکھیں
ہائے وہ کھسرا میرا دل لے گیا 🤣🥺🥴
🤣🤣🤣🤣🤣

Funny+boy
 

acha wesy dd pe hm log eik dusre ke kia lgte h 😁😁😁😁😁🤔🤔

Funny+boy
 

دنیا میں ایسی لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁 🤣🤣

Funny+boy
 

*پاکستانی لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہے🙆*
میں بری ہوں نا۔🥺
دعا کرو میں مر جاوں
🙈😑😁🤦😂😂😂😁😁🤭🤭🤭😋😋😋 ajeeb

Funny+boy
 

dd pe kuce log bi bht ajeeb h thora hans ke bat kro to pta nhi kia smje ti h apne ap ko 🤔🤔🤔🤔🤨🤨🤨🤨

Funny+boy
 

چار مس کالز کے بعد دوسرے ممالک کی گرلز : جانو اٹھ کر کال بیک کرنا
پاکستانی گرلز : سہی ہے خوش رہو
آئندہ تنگ نہیں کروں گی 😂 😂

Funny+boy
 

wesy dd pe bht ajeeb log hote h bat krna bi nhi aata 🤨🤨🤨🤨😏😏😏

Funny+boy
 

Hotspot k lye Aesa nam btao
K leny Waly ko sharam ajaye
😕🙄😜😜😝☝️☝️

جس معاشرے میں حلال نکاح مہنگا ہو جاۓ.....💖✨
وہاں پر زنا کی قیمت 14 فروری کو صرف ایک پھول رہ جاتی ہے......🙄😔😔
F  : جس معاشرے میں حلال نکاح مہنگا ہو جاۓ.....💖✨ وہاں پر زنا کی قیمت 14 فروری کو -