Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Sad Poetry image
F  🔥 : 💔واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو💔 💔کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے - 
Funny+boy
 

Mhge tm logo se eik zarori bat krni h

Funny+boy
 

.q1 to all f.to.f

Funny+boy
 

زندگی میں سکون چاہئیے تو مجھ سے بات کر لیا کرو🙂😁

Funny+boy
 

میرے پاس 75 روپے ہیں
شادی کروں یا دوبئ گھومنے جاوں
عقلمند خضرات مشورہ دے
🤓😂🙈😝

Funny+boy
 

🎎رات کو خواب میں اگر شادی ہو جائے تو صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہئیے🙄😜🙈

Funny+boy
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
😎😁😏
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں😁😂🙈🌚

Funny+boy
 

MSHAALLSH aj to quetta me bht achi rhmt brs rhi h 🤗🤗⛈⛈🌦🌧🌧

Funny+boy
 

لائٹ جانے کے بعد آپ کے منہ سے نکلنے والے الفظ نہايت ادب سے بيان کريں 🙄😂

Funny+boy
 

اتنا شدید سنگل ہوں کہ اپنا ایک پاؤں
دوسرے پاؤں کو مار کر کہتا ہوں😏😔
جانو نہ کرو نہ سونے دو😂
😂😍

Funny+boy
 

یا اللہُ ایسی بیوی دینا۔۔۔!
🙈
جس کے باپ کا پٹرول پمپ ہو 🙊😅🤣

Funny+boy
 

دماغ استعمال کرو.. وہ کیا ہے جو سردی میں چھوٹے اور گرمیوں میں بڑھے ہو جاتے ہیں
😂😁🤫

Funny+boy
 

کیا شادى شدہ عورتیں واقعى اپنے شوہر کو گیلى زلفوں سے جگاتى ہیں یا صرف ہم کنواروں کا وہم ہے🙈😁😜

Funny+boy
 

گرمی گواہ ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
چٹا رنگ تباہ ہے 😂😂

Funny+boy
 

سموسہ بھی بیس کا ہو گیا 😝
اور لڑکیا آج بھی اٹھارہ کی ہیں 🤣😝😍

Funny+boy
 

دو دن سے میں بور ہورہا تھا...😐
پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی...😁🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں...🙈🙊😜

Funny+boy
 

اگر دل نہیں دینا تو نہ دو😒
دل والے سٹیکر دے دو کنجوسو🙈🙈🙈

Funny+boy
 

😍اس نے پوچھا حسن 👨کیا ہے؟
میں نے اپنی👨 تصویر سینڈ کر دی☺
😋سمجھ نہیں آیا😏
🙈بلاک کیوں ہوا😠
🙈شاید حسن برداشت نہ ہوا ہوگا اس سے🤣🤣🤣🤣🤣

Funny+boy
 

*کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں 😍* *جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں🤔* *تو آگے سےجواب آتا ہے 🤕* *توں میری ماں نہ بن 👈🏻💃🏻😂😅😂*,

Funny+boy
 

لڑکیوں کے لیے سوال ؟؟ اگر آپ کے شوہر بیمار ہو اور علاج صرف دوسرے شادی ہو تو اپ شادی کرنے دینگی یا پھر مرنے😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤗🤔🤔