Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

دو دن سے میں بور ہورہا تھا...😐
پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی...😁🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں...🙈🙊😜

Funny+boy
 

اگر دل نہیں دینا تو نہ دو😒
دل والے سٹیکر دے دو کنجوسو🙈🙈🙈

Funny+boy
 

😍اس نے پوچھا حسن 👨کیا ہے؟
میں نے اپنی👨 تصویر سینڈ کر دی☺
😋سمجھ نہیں آیا😏
🙈بلاک کیوں ہوا😠
🙈شاید حسن برداشت نہ ہوا ہوگا اس سے🤣🤣🤣🤣🤣

Funny+boy
 

*کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں 😍* *جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں🤔* *تو آگے سےجواب آتا ہے 🤕* *توں میری ماں نہ بن 👈🏻💃🏻😂😅😂*,

Funny+boy
 

لڑکیوں کے لیے سوال ؟؟ اگر آپ کے شوہر بیمار ہو اور علاج صرف دوسرے شادی ہو تو اپ شادی کرنے دینگی یا پھر مرنے😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤗🤔🤔

Funny+boy
 

کل میں نے ایک خوبصورت لڑکی کی فوٹو پے کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو؟
انباکس میں میسج آیا:: آفتاب ہی ہوں بھاٸی
کیسے پہچانا؟؟؟😓😓😓😂😂😂😒😒🔥🔥😁😁✌✌😂😂🙈🙈🙈🙈😂😂😂🔥🔥🔥

Funny+boy
 

شادیاں دو کرونگا😍
ایک بیوی مارے گی😏
تو دوسری بچائے گی 🙊 🤣🤣😂😝😜

Funny+boy
 

شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کر جلتی ہیں ,🤪🤪🤪
۔۔۔۔۔۔اور مرد۔۔۔۔
ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر ۔۔😂😂🙈

Funny+boy
 

Bkwas log

Funny+boy
 

شادی اپنوں میں ہونی چاہیے یا غیروں میں
تجربہ کار لوگ روشنی ڈالیں... 🙄😕😋😋😂🤔

Funny+boy
 

اگر بیٹیاں گھر کے آنگن کی
چڑیاں ہیں۔
🐦؟
پھر ہم کیا ہیں😒😥😋😋😋🤔🤔😂🤣

Funny+boy
 

آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو جن کے
🤣بزرگ ھم ھونگے🤣

Funny+boy
 

دل کرتا تمہیں پرپوز کردوں💍 😂😂😂😋
مگر دماغ کہتا لڑکا. نکلا تو!😒😋😋😂

Funny+boy
 

میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😳 خدا کے لیے 17_18 سے اوپر مت جانا۔😝
😂😂🙏

Funny+boy
 

جن لڑکیوں کے بھائی نہیں ہیں 😶😶
تو ہم کچھ نہیں کر سکتے 🙏🙏
اس لیئے وہ ہمیں بھائی نہ بنائے🤣🤣

Funny+boy
 

اگر کسی نے میرے زندگی میں آنا ہے تو جلدی آئے 🙈
ورنہ میں سونے لگا ہوں 🤭

Funny+boy
 

👳🏼♂سردار کو گلی میں سو روپیے
کا نوٹ ملا نوٹ پر لکھا تھا
"" عید مبارک ""
سردار نے ادھر اُدھر دیکھا
اور نوٹ جیب میں رکھتے
ہوئے بولا " خیر مبارک "
🤣😅😁😀😃🤪😍

Funny+boy
 

کوٸ مجھ سے بھی باتیں کرلیا کرے میں گونگا تو نہیں ہوں🤔🤗😋🤣😂

Funny+boy
 

قسمت اتنی خراب ہےکہ...!😕
کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی🤪😅🤣

Funny+boy
 

Are koi hm se bi pyar kro ghrib ki dua lgy gy 😂😂😂😂🤗🤗🤗😉😉🤣🤣😋