Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

ﺷﺮﻡ ﺁﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻮ ﭘﺒﻠﮏ ﻭﺍﺵ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﺐ ﻧﻤﺒﺮ ﺑﻨﺪ ﺗﮭﮯ.c5.c5.c5.c5

Funny+boy
 

شادی کروں گا تو صرف سکول ٹیچر سے😜 کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے 😂

Funny+boy
 

ﺭﺷﺘﮧ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ #ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ #ﺍﯾﮑﺴﮑﯿﻮﺯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.. " #ﺍﻣﯽ ﺍ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﮔﮯ #ﭘﮍﮬﻨﺎ ﮨﮯ... " # ﺟﺒﮑﮧ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﮐﮯ #ﭘﺎﺱ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ.d1 .d1😂🤣😉

Funny+boy
 

دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے مگر لڑکیاں
آج بھی کچن میں کھڑے ہو کر انتظار کرتی ہیں کہ مہمانوں سے سموسے بچ کر آئیں گے تو کھاوں گی __!
😂😂😂😝😜😜

Funny+boy
 

کل رات ایک گروپ میں لڑکی نے پوسٹ کی مجھے نیند نہی آ رہی
اور پھر سو گئی
پونے تین سو لڑکے رات 3 بجے تک اسے سونے کی ترکیب بتاتے رہے 🙈😂

Funny+boy
 

میں تو اپنی بیوی سے سچی اتنا پیار کروں گا😍۔۔۔ کہ پڑوسن بھی جل کر کہے گی کاش میں اس کی بیوی ہوتی۔😜😋😋😂

Funny+boy
 

وہ بہت پرانا زمانہ تھا جب محبت اندھی ہوا کرتی تھی
لیکن
اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
لہٰذا
اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے
اور بینک بیلنس بھی😁😁😁😁😁

Funny+boy
 

عشق کا سمندر بھی عجیب سمندر ہے'
جو ڈوب گیا وہ عاشق ߘʊ
جو بچ گیا وہ دیوانہ ߘኊجو تیرتا رہا وہ شوہر 😂😂🤣🤣😉

Funny+boy
 

اتوار کی ما سیو اور باقی چھے دن کی شہزادیو کہاں غائب ہو آج😂😂🤣🤣😉

Funny+boy
 

ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں دوران تعلیم اسکول میں نانی اور دادی کا انتقال 4 سے 5 بار ہوتا ہے...😁😀😆😆

Funny+boy
 

ایک وقت تھا چڑیل کہنے سے
لڑکیاں چڑتیں تھیں😕
اب شرما کے کہتی ہیں سچی😂😆😂😁😁🤭🤭🤭😂

Funny+boy
 

پولیس نے ایک نسوار کھاتے پٹھان کو پکڑا
تو
اُس کے سامنے ایک گدھے کے آگے نسوار اور چارہ رکھا
گدھا چارہ کھا گیا، نسوار کو نہیں کھایا
پولیس نے اُس پٹھان سے پوچھا:
بتا تو نے اِس سے کیا سیکھا؟
پٹھان: یہی کہ جو نسوار نہیں کھاتا وہ گدھا ھوتا ہے 😝😝😝🤣🤣🤣

Funny+boy
 

شادیاں دو کرونگا😍
ایک بیوی مارے گی😏
تو دوسری بچائے گی 🙊 🤣🤣😂😝😜

Funny+boy
 

☕🍳🍞𑪩کر لو ناشتہ سب تهک گے هوگے دما دم پہ چیٹ کر کر کہ😂😂😂😂 ,

Funny+boy
 

Tm se mile na bate krna bra acha lgta h 😉😉😂🤣

Funny+boy
 

Kia ya bat sach h ke girl ki lmby zuban hoti h 🤔🤔🤔🤔😁😂🤣😆😉

Funny+boy
 

Koi nazar h nhi aa rhe ho kha mar gy ho sub

Funny+boy
 

.q1 to all and good morning

Funny+boy
 

.q1 to all koi quetta se h😊😊

Funny+boy
 

آخری بار امی سے بےعزتی کب ہوئی
Boys And Girls
😋😋😂
No Cheating