ہمارے سامنے آؤ ...تو ذَرا سوچ کر آنا ... 😍😂😂
#محترمہ😜😍😍
ہم نظریںَ بھی نہیں اُٹھاتے اور پرس چٌرا لیتے ہیں😜😛😛
.
.
.
.
.
.
.
Jst post
نکاح نصف ایمان ہے....❤
اے میرے مالک جلد سے جلد میرے #ایمان کی تکمیل فرما دے -_-
"دس واری آمین" 😂😂
میری پوسٹس چوری کرنے والو
کچه تو شرم کرو😊😊
میں آپ کے لیے پتہ نہیں کہاں
کہاں سے چوری کر کے لاتا هوں😁😁😂
آئی لو یو سے شروع ہوا قصہ
آئی فون X کی ڈیمانڈ پر دم توڑگیا
😝😉😜😜
بےوجہ کی #لڑائی اور #میڈیکل کی #پڑھائی..😊
یہ #دونوں کام #زیادہ تر #لڑکیاں ہی کرتی ہیں..😂😂.
حد ہے یارو...
بائھی کہنا تو لڑکیوں کے لئے آم سی بات ھے.💑👯
اور آج تو ایک نے بیٹا بولا😝😝😳😂
ہر مرد کی زندگی میں ڈولز آتی😅😅
اسکی بیٹی_____ بےبی ڈول 👗
گرل فرینڈ______ باربی ڈول👸
بیوی______ پیناڈول💊💊💊😉🤣😆
میری ساری پوسٹس اُردو میں دیکھ کر آپ سوچتے تو ھوگے...😎
کہ مجھے انگلش نہیں آتی...
اس میں سوچنے والی کیا بات ھے...😃
مجھے واقعی نہیں آتی...😝😝😝
♥🎈۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ؟
♥🎈ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺿﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ
♥🎈ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺍﯾﺰﯼ ﻟﻮﮈ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂
❤
ﺳﭽﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ 1947 ﻭﺍﻟﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ



ﺷﺮﻡ ﺁﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻮ ﭘﺒﻠﮏ ﻭﺍﺵ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﺐ ﻧﻤﺒﺮ ﺑﻨﺪ ﺗﮭﮯ



شادی کروں گا تو صرف سکول ٹیچر سے😜 کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے 😂

میر ایک ٹیلنٹ یہ بھی ہے کہ گرم مصالحہ کو ہاتھ سے پکڑ کہ ہانڈی میں ڈال دیتا ہوں😌 اور میرا ہاتھ بھی نہیں جلتا😏😄😌🤣😉
دل کا مریض ہوں صاحب 💔💔 لڑکیوں سے گزارش ہے بھائی کہہ کر تکلیف نا دیں🤣🤣
میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا😂😜 جس کو دو چیزوں کا پتا ھی نه ھو😜😂فیسبک کا اور میک اپ کا😂😜,
میں تو اپنی بیوی سے سچی اتنا پیار کروں گا😍۔۔۔ کہ پڑوسن بھی جل کر کہے گی کاش میں اس کی بیوی ہوتی۔😜😋😋😂
میرے یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں 💧🛀
میں نے دیکھا ہے تمہیں #پردوں سے #ناک صاف كرتے ہوئے😤😪😫👀👉👉👉
😜😉😊
وہ بہت پرانا زمانہ تھا جب محبت اندھی ہوا کرتی تھی
لیکن
اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
لہٰذا
اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے
اور بینک بیلنس بھی😁😁😁😁😁
ڈاکٹروں کی ٹیم نے موت پر ریسرچ کی ہے
اور اس نتیجے پر پہنچی ہے 😍😍😉
کہ
موت صرف اللہ کی طرف سے آتی ہے
پوسٹ پر لائیک اور کمینٹس کرنے سے نہیں😜😜😂😂
لڑکیوں کے لیے سوال ؟؟ اگر آپ کے شوہر بیمار ہو اور علاج صرف دوسرے شادی ہو تو اپ شادی کرنے دینگی یا پھر مرنے😉🤣😀😆🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain