Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

ہسپتال میں ہو 😞 دعا کرنا 😘 نرس سیٹ ہو جا ے 😛😜

Funny+boy
 


لڑکیوں کے نام سے فیس بک پر آئی ڈی بنانے والوں کو خبر کر دو کہ تم لڑکی تو بن گئے🙆♀ لیکن کبھی ماں نہیں بن سکتے😅😅😫😩😭😭😆😀🤣😉

Funny+boy
 

یقین جانیں دکھی کوئی بھی نہیں ہوتا ۔
سب لڑکی پھسانے کے چکر میں ہوتے ہیں ۔۔😅😂😂

Funny+boy
 

لوگ لڑکی کا ہاتھ مانگتے ہے
کیوں؟
کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے پاوں کالے ہوتے ہے😜😂
😹 😹 😹😹😹😹👈🏼 no minde just joke 😉🤣😀😆

Funny+boy
 

اگر آپ کا بیٹا افطاری کے فورا بعد واک کے لئے نکلتا ہے تو آپکو مبارک ہو بیٹا سگریٹ پیتا ہے.a5 .a7

Funny+boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣.a6

Funny+boy
 

Oy kok follower bn jao

Funny+boy
 

Followers to followers

Funny+boy
 

ٹیچر اسٹوڈنٹ سے.
فزکس کی تعریف کرو
اسٹوڈنٹ ....پوری تعریف تو یاد نھی ھے... آخر کے دو لائن یاد ھے
ٹیچر چلو سناؤ..
اسٹوڈنٹ... اسے فزکس کھتے ھیں😛😛😜😛😜😜😛

Funny+boy
 

Kia ap logo ko pta h

Funny+boy
 

سنو شهزادىوں📢
تم گھر سے باہر مت نکلنا.. 🙈❤
کرونا ڈر جائے گا.. 🤣😜🤣 a6 .a5

Funny+boy
 

Yar damadm ko kia howa h

Funny+boy
 

.q1 to all i.m.new.a1

Funny+boy
 

I.m. new welcome kro mhge sub 😀😀😀😛😊😊😉😁

Funny+boy
 

ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا
ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا
اوربولا مجھے بھی دکھاؤ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں،،،
🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😂🤪😆😁

Funny+boy
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻

Funny+boy
 

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائ دے رہا ہے تمہارا واٹس ایپ بند ہے کیا
بیوی ارے نہیں جی میرا چار جر نہیں مل رہا تھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائ ہوگئ
😂😂😂😂😂😂😂

Funny+boy
 

شوہر:پکوڑے ٹھیک نہیں بنے بیوی:چپ چاپ کھا لیں ان کو 534 لوگوں نے لائک اور 678 لوگوں نے ٹیسٹی لکھا ہے آپ کے نخرے ہی الگ ہیں😉😜🤪🥴 🤐

Funny+boy
 

بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲

Funny+boy
 

انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی
پوسٹ کرنی چاہیے جس میں دوسروں کیلیے
سبق ہو میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے
سبق ہے
ا۔انار۔۔ ب۔بکری ۔۔ ت۔تربوز ۔۔ ٹ۔ٹماٹر
ث۔ثمر
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜