Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

عورت کا کام اپنے بچے کی تربیت کرنا ہے 😂😂
ساس کے بچے کی تربیت کرنے سے گریز کریں😂😂
A public service message... 😜

Funny+boy
 

بابا جی کہتے ہیں
جب اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر ہونے لگے تو ...
سمجھ جائیں آپ کے ذلیل ہونے کے دن آ گئے ہیں ...
😂😂😜😜😂😂

Funny+boy
 

اگر آپ کے پر ہوتے
تو آپ روز اڑ کر کہا جاتے😜🔨
Btao sab😂😂😂😂

Funny+boy
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
Minu lgta aisa ho jana ik din😜😂😂😂

Funny+boy
 

اس نے کہا ایسی پرفیوم گفٹ کرو کہ خوشبو دیر تک رہے
میں نے اگربتی گفٹ کر دی😂😂😂😂
Thek kia nah🙄🤔🤔😂😂

Funny+boy
 

I.m Engaged ... Kisi ka amanat ho mhge set na kro koi .a5 .a6 .a7

Funny+boy
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا
😉😉
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی
اف میرے نکے نکے سپنے ہائے
😂😂😂😂

Funny+boy
 

کچھ لڑکیاں یہ سوچ کہ میری پوسٹ پہ نہیں آتی کہ
کہیں یہ لڑکا ہمیں پھنسا ہی نہ لے😂😜🙈

Funny+boy
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ﮬﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﮯ😂🤣
Ithay rakh 😂

Funny+boy
 

بڑی بڑی ریسرچ کی ہیں😒
لیکن 😞
"چھلا میرا جی ڈھولا" 😾
کا مطلب نہیں سمجھ پائے؟😒🙄
Toi to bta do🙄🤔.a6

Funny+boy
 

سردی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے😬😬
خیر میرا تو ٹھیک ہے سب کو 14 اگست مبارک😂😂

Funny+boy
 

عورت کا کام اپنے بچے کی تربیت کرنا ہے 😂😂
ساس کے بچے کی تربیت کرنے سے گریز کریں😂😂
A public service message... 😜

Funny+boy
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑 میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂

Funny+boy
 

عورتوں کی شاپنگ 😁
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
عورت ; بھاٸی اور دِکھائیں
دکاندار: باجی اب بس کفن رہ گیا ہےدکھا دوں😁😁

Funny+boy
 

مہنگاٸی بڑھ گٸی ہے تو آمدنی بڑ ھاٶ
جولوگ آپ کے دل میں رہتے ہیں ان پہ #RENT لگاٶ..😜😁😁

Funny+boy
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
Minu lgta aisa ho jana ik din😜😂😂😂

Funny+boy
 

مرد کے چہرے پر اگر داڑھی نا ہو تو شکل خالی پلاٹ جیسی لگتی ہے 😜😜😜😜😜😆😆
Acha sorry
😂😂😂😂😂🙊

Funny+boy
 

کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال
جنّات کونسی زبان بولتے ہیں؟
Ithay auo namuno😁😁😂😂😅😅

Funny+boy
 

ايک بات تو بتائيں ؟؟؟؟
اگر کوئی میری پیاری سی آنکھوں 😍میں ڈوب کر مر گیا تو ۔۔۔۔🙈🙈
مجھے جیل تو نہیں جانا پڑے گا نا 😅😅

Funny+boy
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣