کل میں اپنے میاں اور بچوں کی یاد میں رو رہی تھی😓😭
تبھی امی نے چپل مار کر کہا 😓😏
کمبخت پہلے شادی تو کر لے 😂😂😜😂....
میں نے سگریٹ پینا شروع کرنے ہیں.
کونسے سگریٹ اچھے ہیں 😂😂
to all happy Have a rainy day ☔🌂for quetta 👌👌🙃🙂🙂🙂
کیسے کرونگا محبت
مجھے تو رومانٹک باتوں پہ ہنسی آتی ہے😁😂
بھوکا سو جانا سوئی ہوئی بیوی کو اٹھا کر کھانا مانگنے سے کئی درجے بہتر ہے🙏👅😂😂😜😂😝