لفظ : لڑکیاں
تشریح : میکپ کی بوریاں
Agree..?😅🤪😝😜
پاکستانی بہن بھائی.
یار میرا ہوم-ورک کردو اور پلیز گندا گندا لکھنا
ٹیچر کو شک نہ ہو😂
دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝
میں کیوں کسی شہزادی کو ٹائم پاس بناوں 😬
میں خود 2 شہزادیوں کا بھائی ہوں😍
محبت میں عمران ہاشمی اور نفرت
میں عمران خان ہوں میں🙈🙂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
حوصلے. ہر لڑکی دیتی ہے 😕😕🙁🙁
نمبر. کوی بھی. نہیں دیتی😠😞😔😂😂😂😂
لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتیں
اگر آپ ایزی لوڈ باقائدگی
سے کرواتے رہیں😁😂😉
Agree ?😂😂😂😂😂 😂
میں نے سگریٹ پینا شروع کرنے ہیں.
کونسے سگریٹ اچھے ہیں 😂😂
میرا غصہ وہی پہ ختم ہو جاتا ہے
جب وہ کہتا ہے
اچھا میری جان سوری 🙈🙈😜😂
اگر کسی شہزادی کا دل چرا لیا جائے😍
تو کتنے سال کی سزا ہوتی ہے ؟🙈☺☺
جس نے #معصومیت نہیں دیکھی☺🙈
وہ میری #Profile دیکھ سکتا ہے😍🙈❤😝😂
درست جواب دینے والے کو 2 کلو مونگ پھلی 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😂🙈😂
آپ کی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے چانسز ہیں😂😂
😶اللہ دا واسطہ جے ذرا چارج کرکے دسنا😭🙏😄😂😂
اگر آپ مجھ سے یا میری پوسٹ سے تنگ ہیں!!!
تو دعا کریں میری شادی ہو جاۓ 😂😎😏🙈
میں واقعی Cute ہوں😗
یا لڑکیاں چونا لگاتی ہیں🙂😂😉
کوئی ڈاکٹر ہے یہاں
مجھے رات کو سورج نہیں دکھائی دیتا🙈🙂😂
عشاء کی کتنی رکعتیں ہیں ؟؟ اب دیکھ اقبال تیری چڑیاں کس طرح بھاگتی ہیں اس پوسٹ سے😒😂😂😛
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
مُجھے دُشمن کے بچُوں کو پڑھانا ہے☺
مودی کی بیٹی کِس کلاس میں ہے؟😜😂😂😂😂😂
میں تو اتنا معصوم بھولا ہوں😍
لڑکی خود کہتی ہے کب سے دیکھ رہی ہوں چھیڑتا کیوں نہیں😒
😌🙈😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain