#آج_اچھی_بات
جو لڑکی مجھ سے شادی کرے گی
اسے میں صبح دیر تک سونے
دوں گا وعدہ 😂😂😂😂😂
شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے. 🙊
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے, 🤣
سنو 🤔
آپکے دل میں اترنا ہے 🤗
کود جاؤں یا سیڑھی لگا کر آؤں 😂 😂😂
سنو-- 👂
اپنا موبائل نمبر دینا 🤣😂
تمہیں لوڈکروانے کا دل کر رہا ہے😂😛😛😛😛
لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ🤔😂😂
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو#🙈🙈
لڑکیوں سچ بتانا شادی کے لئے لڑکا ...
دل کا اچھا ہو؟
یا شکل کا؟
یا جیب کا... ؟؟😉😂😝😜
لڑکیوں سچ بتانا شادی کے لئے لڑکا ...
دل کا اچھا ہو؟
یا شکل کا؟
یا جیب کا... ؟؟😉😝😜
میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔۔؟؟😛😂
ہے کوئی یہاں 🤣👻
اگر میں گول گپے کھلائوں 🙈
تو کیا تم نمبر دو گی؟ 😂😋😂
ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟ ﺍﮔﺮ #ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ#
ﮐﮧ #ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﻮ
ﻣﺠﮭﮯ۔#
😘😘😘😍😍😍😜😜
کوئی بتاے گا
یہ صبا لوڈ والی کس شہر کی ہے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔😂😝😜
آپ کی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے چانسز ہیں😂😂
😶اللہ دا واسطہ جے ذرا چارج کرکے دسنا😭🙏😄😂😂
تیرے بنا میرے دل میں ہے سناٹا ___
تو ای میری چائے تو ای میرا پراٹھا ____😂😝😜😅
to all
ھونٹوں کے بارے میں ھر طرح کی معلومات آپکو
عمران ھاشمی سے مل سکتی ھیں😉😉😂😂😂
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو#🙈🙈
میں نے️ آج امی سے پوچھا کہ کامیاب ہونے کے لئے کیا کروں😍😍❤
امی نے کہا ایک بڑا سا پتھر اٹھا اور اپنےموبائل کو توڑ دے😕😢😒😒
ﺗﯿﺮﮮ # ﻭﻋﺪﮮ ﺍﮔﺮ # ﺳﭽﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﺝ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭ # ﺑﭽﮯ ﮨﻮﺗﮯ😂😅😝😜
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain