Damadam.pk
Funny+boy's posts | Damadam

Funny+boy's posts:

Funny+boy
 

*وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر*👸🏻☝🏿
*نخرے دکھا رہی ہوتی ہیں*🙄😏😆
*جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی ہیں*😝🤭
*ایک جوؤں والا شیمپو* 🤣🤣🤣🤣🤟🏻😁

Funny+boy
 

#لڑکیاں.. آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں🙈😂
سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔"بیوٹی کریم" کے 🙈😝😂

Funny+boy
 

اس ٹھنڈ میں اگر لڑکے چاند کے بجائے😆😃
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپرس ہوں🙄😂😂😂😂

Funny+boy
 

بہت خوش قسمت ہوگی وہ لڑکی
جس پر میں 2020 کی پہلی لائن ماروں گا
🥴😂

Funny+boy
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

Funny+boy
 

اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں 😂😂
کمینے مجھے لڑکیاں پھسانہ نہیں آتا😂😂

Funny+boy
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے ۔۔🙄🙄
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں😐😇😇😜😝

Funny+boy
 

بس✋#دوستوں ہنسی مزاق بہت ھو گیا😠
اب مجھے ایک بچی چاہیے😜مگراچھی چاہیے😂😂😂

Funny+boy
 

😄😄
جب تک تمہارے پاس پیسہ ہے🤑🤑
وہ بولے گی میرا بابو کیسا ہے 😎😎
😁🥳😜😜

Funny+boy
 

لڑکیوں سچ بتانا شادی کے لئے لڑکا ...
دل کا اچھا ہو؟
یا شکل کا؟
یا جیب کا... ؟؟😉

Funny+boy
 

مانا کہ آپ کو ہنسانے کا ٹھیکہ میں نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂

Funny+boy
 

پاکستان میں شادیاں...!!!
بلائے جانے والے لوگ : 150
آنے والے لوگ : 300
تحفے : 30
غائب ہونے والی چیزیں : 45 چمچ، 32 پلیٹیں، 28 گلاس، 9 کپ
🙄🤨🤪🤪😂😂

Funny+boy
 

میرے پاس 50 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں جس میں میرا پیسہ نہ ڈ وبے😜😂😏🙊

Funny+boy
 

موسم کے حساب سے سب سے مشکل سوال؟🥶🥶
جانو یا ہیٹر 🥶🥶🤣😂

Funny+boy
 

funny boy name to suna hoga 😛😝😜😀😋😋😋😋

Funny+boy
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

Funny+boy
 

برائے مہربانی میری پوسٹ کو اپنا
محبوب سمجھ کر وقت دیا کریں
شکریہ____😂😜

Funny+boy
 

*وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر*👸🏻☝🏿
*نخرے دکھا رہی ہوتی ہیں*🙄😏😆
*جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی ہیں*😝🤭
*ایک جوؤں والا شیمپو* 🤣🤣🤣🤣🤟🏻😁

Funny+boy
 

ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﮨﮯ🤔🤔
ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ damadm ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺻﺮﻑ
ﻣﯿﮟ😂😂😂🙈🙈

Funny+boy
 

لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂