It's me, you see? the other, stronger, prettier, older, bolder and beholder Me.
Someday we all will stop dreaming suddenly
and there's no remedy for memory your face is like a melody it won't leave my head
جب من کی جمنا میلی ہو اور روح میں اک بیزاری ہو جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پہ لرزہ طاری ہو
Don't even know that to whom I am punishing by not sleeping.
حکیم ہے قلم علیل کے لیے
Guess what? Politeness week is over.
They don't send ambulances for broken hearts, just for broken bodies.
اس نے دوستوں کو گننا شروع کیا انگلیوں کی پوریں ایک بار پھر خالی رہی، دنیا میں اب ایسا کوئی نہیں تھا جسے وہ اپنا دوست کہہ سکتی۔ اس نے محبت کو نہیں گنا وہ اس کی زندگی میں تھی ہی نہیں۔
ایڈم کا خیال رکھنا قدیم ملاکہ میں اس کا دل ٹوٹا تھا۔ ح ا ل م
Kindness without honesty is manipulation.