مخلصی کا کوئی چہرہ نہیں ہوتا
مخلص اِنسان کو تلاش کرنا کافی مُشکِل ہے۔؟
سب تھوڑے سے عجیب ہیں؟ اور زندگی قدرے عجیب ہے؟ اور جب ہمیں کوئی ایسا فرد مل جاتا ہے جس کی عجیب و غریب کیفیت ہمارے ساتھ مطابقت رکھتی ہو؟

تو ہم ان کے ساتھ شامل ہوجاتے ہیں اور باہمی اطمینان بخش عجیب و غریب کیفیت میں پڑ جاتے ہیں اور اسے محبت سچی محبت کہتے ہیں مگر یہ محبت نہیں رغبت ہوتی ہے جو ہمیں محبت کی طرف راغب کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اور جب ہم جدا ہوجائے تب محبت کا معلوم ہوتا کہ یہ محبت نہیں فطری عمل تھا
ایک دوسرے کی طرف مائل ہونا
در حقیقت محبت میں کِسی بھی طرح کی مجبوری،زبردستی اور اناپرستی شاملِ ہو نہیں سکتی۔۔محبت کی مثل شمع اور پروانا سی ہوتی ہے موت بھی ملے تب بھی قربت میں ہی رہنا پڑتا ہے۔
صرف پھول ہی نہیں کچھ انسانوں کی خصوصیات بھی ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی طبیعت کِھل اٹھتی ہے اور بات کر کے انسان کے دُکھ کم ہونے لگتے ہیں
کیونکہ
وہ لوگ دکھ بانٹنے کا کام کرتے ہیں مگر ایسے لوگوں کا اب قحط پڑ چکا ہے اور جو بچ گئے ہیں وہ دکھ دینے والوں کے خوف سے غائب رہتے ہیں
آداب عرض ہے
انجان لوگوں سے بےتکلفی سے بات کرنے میں ایک فائدہ تو ہے
اگر وہ ناراض ہو بھی جائے تو کوئی پرواہ نہیں ہوتی؟؟
ابنِ خلدون
مس یو کاش کہ آپ ہمارے بیچ ڈی ڈی ایم میں ہوتے
بعض اوقات اجنبیوں سے بات نہ کرنے میں ہی بھلائی ہوتی ہے
ہمیں اپنے انگوٹھوں کو کنٹرول میں رکھنا چاہیے
لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں

جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں
اِس لیے احتیاط کیجئے۔۔شکریہ
یہاں لوگ کہتے ہیں ہم آپ کو جانتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی کتنا دعوا کرے کہ میں آپ کو جانتا ہوں لیکن وہ نہیں جان سکتا

یہاں ہر شخص ایک بند کتاب ہے آپ اس کو پڑھتے جائیں آپ کو نئے ںئے باب ملیں گے اور جب آپ جان جائیں گے تو کتاب ختم ہو جائے گی یا آپ کو اس شخص سے لگاؤ ہو جائے گے

پھر وہ شخص آپ کو ساری زندگی کا ایک سبق دے جائے گا جو آپ ساری عمر یاد رکھیں گے
کچھ فیصلے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی تکمیل کا وقت قریب آتے
ہی دل ڈوبنا شروع ہوجاتا ہے؟
قبریں جتنی بھی پرانی ہوجائیں

فاتحہ پڑھنے والوں کے دکھ تازہ رہتے ہیں
السلام وعلیکم۔۔لو بارش بھی ہوگئی مزید کوئی خواہش۔۔
عجب سا مسئلہ ہے کُچھ بھی نہیں باتا

نہ میں خود کو نہ تم مُجھ کو
پھر وہ (رب العزت اپنے حبیب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم)سے نزدیک ہوا،پھر وہ نزدیک ہوا،پھر وہ نزدیک ہوا،اور زیادہ قریب ہو گیا 💮پھر (جلوہءحق اور حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )میں دو کمانوں کے مقدار فاصلہ رہ گیا(انتہائی قُرب میں) اس سے بھی کم ہو گیا۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کی رات سدرۃالمنتہیٰ (انتہائی اعلیٰ مقام)تک لے جایا گیا 💮(جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر غیب (اللّٰہ تعالیٰ) منکشف ہوا(یعنی کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیدارِ خدائے لم یزل ہوا)
اور (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات میں ہمارے لیے) رہنمائی ہے،سختی کرنے میں،بالادستی(جیتنے میں)💮 واضح اور چھپے ہوئے (سب کاموں میں)۔
ہمارے لیے دشمنی/مخالفت کے لیے،نظامت کے لیے،(دوسروں کے لیے)مثال بننے کے لیے 💮 ترقی کرنے کے لیے،(آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں) بہترین نمونہ ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارا ایمان ہیں،واضح(حق و باطل میں) پہچان کرنے کا معیار ہیں،کل جہان کے ہدایت کا ذریعہ (وسیلہ) ہیں 💮(آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمام جہانوں کی زیب و زینت ہیں۔
پھر ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ پروردگار کے پیارے ہیں اور (اللّٰہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو) مخلوق سے بے نیاز کیا 💮(آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)جو (جتنا کُچھ) تخلیق کیا گیا،جو آسمان سے اتارا گیا جو مابعد آئے گا اُن سب سے زیادہ(پروردگار) کے پیارے ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سرخی مائل،پر نور،مضبوط،پاک ثابت قدم 💮منور (سراپا روشنی) پسندیدہ کامل ترین ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain