Good bye Mr chips novel m ek bat ki samj ni ai
First colley, second colley and third colley
اے جیڑا فسٹ کولے سی اینوں اپنے منڈے دے لیے کوئی ہور نا نئی سی لبا
تے سیکنڈ کولے نوں وی اپنے منڈے لئی کوئی ہور نا نئیں لبا🤔
لڑکیوں کو کوئی آنٹی بول دے تو وہ غصہ کر لیتی 😯ہیں
کیا لڑکوں کو بھی انکل بولنے پے غصہ آتا ہے🤔
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی
کہ
میں زیادہ معصوم ہوں🙂 یا دنیا والے زیادہ چالاک ہیں
مجھے سرائیکی بہت پسند ہے 😊لیکن بولنی نہیں آتی 😔
بن بتائے سو جاتے ہو
حد ہے ویسے لا پرواہی کی
آج تک دیکھا نہیں میں نے کہیں ایسا شباب
تیرے ہونٹوں کے تبسم سے ہیں شرمندہ گلاب
H_m_a
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
تیرے سلوک سے کوئی شکایت نہیں خدا کی قسم
میرے خلوص میں ہی شاید کوئی کمی ہو گی
میرے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو
میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے😔
بہت مان تھا جن پر
بہت بے ایمان نکلے وہ
ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی، کوئی شکایت ہی کر دو
اب تو وہ ہو گا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہو گا دیکھا جائے گا
بلاشبہ میرا پروردگار مجھ پر مہربان ہے
.
.
My lord has always been kind to me
تیری قسم دے کر مجھے
لوگ اپنی بات منوا لیتے ہیں
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے ہم سے
دو ہی گواہ تھے میری محبت کے
وقت اور وہ
ایک گزر گیا دوسرا مکر گیا
وہ جو بےپناہ چاہتے تھے
وہ اب پناہ چاہتے ہیں
Allah mery sir ko jald seehat yab Kary Ameen
رابطے توڑنے سے چاہت ختم نہیں ہوتی
لوگ ان کو بھی یاد کرتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں
بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں
مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں
اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں
اسلام وعلیکم! صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain