حضرت علی
جو شخص تم پر غصہ بھی کرے اور تم سے تعلق بھی ختم نہ کرے
وہ برے وقت میں تمہارا سب سے اچھا دوست ہے
Jumma Mubarak
سب سے اچھی ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر نیکیوں کی طرف آنا ہے
موت سب کو آتی ہے
لیکن جینا کسی کسی کو آتا ہے
تمام گلے شکوے مٹا کر سویا کرو کیونکہ
موت کسی کو ملاقات کا وقت نہیں دیتی
ہائے وہ اک شخص کیوں اتنا ضروری ہو گیا ہے
H_m_a
21January2020 Meri zindagi ka ek khubsurat din.
With someone special
H_m_a
Plz koi naak insan physics ka ek lecture prepare Kar ky mery forward Kar 🙂
محبت دو بے وقوفوں کے درمیان ایک معاہدے کا نام ہے
دونوں میں جسے پہلے عقل آجائے وہ بے وفا کہلاتا ہے
شام زندگی کی ہو
یا دکھوں کی ہو
آخر ڈھل ہی جاتی ہے
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
پھر لوگ برسیاں مناتے ہیں