کہاں کوئی ایسا ملا جس پر دنیا لٹا دیتے ہر ایک نے دھوکا دیا کس کس کو بھلا دیتے ہم نے اپنا غم اپنے دل میں دبا رکھا ہے اگر کرتے بیان تو بھری محفل کو رلا دیتے
میں نے تڑپ کر کہا بہت یاد آتے ہو تم وہ مسکرا کر بولے تمہیں اور آتا ہی کیا ہے
اٹھ کر تو آگئے ہیں تیری بزم سے مگر کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے
کچھ پانے کی چاہ نہیں کچھ کھونے کو رہا نہیں
ہمیں تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے اور بد نام ایسے ہوئے جیسے عشق ایجاد ہی ہم نے کیا ہو
😔 😔 😔
بارش کی آوارگی نے ہر رت ہی بدل ڈالی جنہیں بڑی مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آنے لگے 😔
Jumma Mubarak
AP ko Khushi ki bat bataon . . . Khushi ky 2 bf Hy 🤣😂
اگر کوئی شخص آپ کو ایک گال پر تھپڑ مارے تو دوسرا گال بھی ۔ ۔ ۔ آگے کرنے کے بجائے اپنے اردگرد سے کوئی بھاری چیز اٹھاؤ اور اس شخص کا سر پھاڑ دو 😄
Follow me
Chai Kon Kon piye ga . . . . Kitchen m jao or khud ja ky bano Weli awam 🤣
Mujy zayada unverified user hi ku follow karty Hy😞