ایک سردار آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھ رہا تھا۔ کس نے پوچھا،یہ کیوں،اس نے کہا، آئینے کے سامنے بیٹھ کر پڑھنے کے تین فائدے ہیں۔ ایک تو یہ کہ دہرائی ساتھ ساتھ ہو جاتی ہے۔ دوسرا یہ کہ اپنے اوپر نظر رہتی ہے۔ تیسرا یہ کہ اکھٹے بیٹھ کر پڑھنے کا موقع ملا ملتا ہے😂😂😂