وہ لٹ جائے جو تم سے دل کو لگائے
پھرے حسرتوں کا جنازہ اٹھائے
ویرانی اندر کی اک دل جانے اک رب جانے
سچے رشتے آپ سے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے
Why Chase you when I'm the Catch
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے
خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہوں
جان پیاری بھی نہیں اور جان سے جاتے بھی نہیں
عُذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعثِ ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاو
غم سجناں دے مار مکایا
تے میں اتھرو بنڑ کے ڈُل گئی
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
یہاں کسی کو کوئی حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
یوں تو ہر شام جلاتے ہیں امیدوں کے چراغ
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
لاکھ اس دل کو ہم نے سمجھایا
دل وہاں پھر بھی ہم کو لے آیا
ده ګلونو قدر چا زده
دا بلبل یا ده بهورا زده
خلق دی بد کړی زه به خه کوم
زه خوشال یم زما دا زده
آو چپ کی زباں میں ناصر
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
وہ پھول جو میرے دامن سے ہو گئے منسوب
خدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے
محسوس کیجئے جذبات کو
آپ کی واہ سے متاثر نہیں ہو میں
Imagine a girl who talks to only one boy
.
Note : Just Imagine
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain