Damadam.pk
Garammizaj's posts | Damadam

Garammizaj's posts:

Garammizaj
 

کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو

Garammizaj
 

بربادیوں کا جائزہ لینے کے واسطے
وہ پوچھتے ہیں حال ہمارا کبھی کبھی

Garammizaj
 

جب یقین ٹوٹتا ہے تو
سب سے پہلے زبان چپ ہوتی ہے

Garammizaj
 

نصیب کا لکھا مل کے ہی رہتا ہے
کب؟ کہاں؟ کیسے؟ یہ میرا رب جانتا ہے

Garammizaj
 

میری بے زباں آنکھوں سے گرے جو چند قطرے
جو سمجھ سکے تو آنسو نہ سمجھ سکے تو پانی
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانی
میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی

Garammizaj
 

جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے

Garammizaj
 

یہ بھی انداز گفتگو ہے کوئی
جب کرو دل دکھا کے بات کرو

Garammizaj
 

یوں تو ہر شام جلاتے ہیں امیدوں کے چراغ
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا

Garammizaj
 

عشق کرنا ہے تو پھر چاکِ گریباں کر لے
ہوش والوں سے کہاں رقصِ جنوں ہوتا ہے

Garammizaj
 

ایسا نہیں کہ میرے بلانے سے آ گیا
وہ رہ نہیں سکا تو بہانے سے آ گیا

Garammizaj
 

ان فاصلوں کے پیچھے سب فیصلے تمہارے ہیں

Garammizaj
 

اگر مگر اور کاش میں ہوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں

Garammizaj
 

مَنتیں پوری ہوں نہ ہوں
در نہیں بدلے جاتے

Garammizaj
 

خاص کہاں تھا وہ
خاص بنا دیا تھا ہم نے اسے

Garammizaj
 

کلی کو کِھل کے مرجھانا پڑا
تبسم کی سزا کتنی کڑی ہے

Garammizaj
 

کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں

Garammizaj
 

تیری رحمتوں کا دریا سرعام چل رہا ہے
مجھے بھیک مل رہی ہے میرا کام چل رہا ہے

Garammizaj
 

میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشا

Garammizaj
 

کہنا غلط غلط تو چھپانا سہی سہی

Garammizaj
 

میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے 
خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی 
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں 
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی 
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں 
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی