سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ان کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف۔
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
زما تڑلی لاس او ستا درنے درنے سپیڑے
یو ورز خو بہ اشنا پہ حساب کے راولم
سنا ہے حشر ہیں اسکی غزال آنکھیں
سنا ہے ہرن اسے دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات میں جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات میں جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
میں ہوں بے وطن مسافر میرا نام بے بسی ہے
میرا کوئی بھی نہیں جو گلے لگا کے روئے
وہ اشک بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
maryam ko kahin se bomb mila
Ayesha : chlo police station chor kar aty hain
maryam: agar ye raste main phat gya to
Ayesha: to keh denge phata hua mila tha😂😂😂😂😂
اشاروں اشاروں میں دل لینے والے
بتا یہ ہنر تم نے سیکھا کہاں سے
انہیں یہ ضد کہ مجھے دیکھ کر کسی کو نہ دیکھ میرا یہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں
salam e subha sabhi users ko
umeed hai sb ka din acha gzre
Problem is people are being hated when they are real and are loved when they're fake
محبت کے علاوہ پاس اپنے کچھ نہیں ہے فیض
اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں
اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر
ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں
Shama jis aag me jalti hai numaaish k leye
Hum usi aag main gumnam se jal jate hain
U cant kill someone who is already dead
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain